الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. باب
باب:۔۔۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 3556 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
سنن ترمذی: 3556
سنن ابن ماجہ: 3865
صحیح ابن حبان: 876
السنن الكبرى للبيهقي: 3146
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1757
11 تا 11
حدیث نمبر: 1757
«إن الله تعالى حيي كريم يستحي إذا رفع الرجل إليه يديه أن يردهما صفرا خائبتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ بہت حیا فرمانے والا اور انتہائی سخی و کریم ہے۔ جب کوئی آدمی (دعا کے لیے) اس کے سامنے اپنے ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے اس بات سے حیا آتی ہے کہ وہ ان ہاتھوں کو خالی اور ناکام واپس لوٹا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1757]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت هـ ك] عن سلمان. الترغيب 2/272.»
قال الشيخ الألباني: صحيح