الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. باب مَا جَاءَ أَنَّ الصَّبْرَ فِي الصَّدْمَةِ الأُولَى
باب: صبر وہ ہے جو پہلے صدمہ کے وقت ہو۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 987 (کل: 19 مقامات، 15 کتب)
صحیح مسلم: 2139
سنن ابوداود: 3124
سنن نسائی: 1870
سنن ابن ماجہ: 1596
مشکوۃ المصابیح: 1728
مسند الشهاب: 249
اللؤلؤ والمرجان: 533
مصنف ابن ابی شیبہ: 12467
الجامع الكامل: 3385
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3954
المعجم الاوسط: 6244
11 تا 19
حدیث نمبر: 13273
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ"، أُرَاهُ قَالَ: الْأُولَى، شَكَّ أَبُو قَطَنٍ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صبر تو صدمہ کے آغاز میں ہوتا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13273]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 1302، م: 926
حدیث نمبر: 249
249 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أبنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أبنا شُعْبَةُ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر پہلی چوٹ کے وقت ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 249]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري: 1302، ومسلم: 926، وأبو داود: 3124، وترمذي: 988،- والنسائي: 1870، وابن ماجه: 1596»
وضاحت: تشریح: -
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو اپنے بچے (کی قبر) پر رو رہی تھی، آپ نے اسے فرمایا: ”تقویٰ اختیار کر اور صبر کر۔“ اس نے کہا: تمہیں میری مصیبت کی کیا پروا؟ اسے بتایا گیا کہ یہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے، تب وہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی، اس نے آپ کے دروازے پر کوئی چوکیدار نہ پایا۔ عرض کرنے لگی: اللہ کے رسول! میں نے آپ کو پہچانا نہیں تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر پہلی چوٹ کے وقت ہی ہے۔“ [ابوداود: 3124، صحيح]
آپ کے اس فرمان کا مطلب یہ ہے کہ صبر وہی معتبر ہے اور اللہ کے ہاں اسی صبر کی قدرومنزلت ہے جو مصیبت آتے ہی کیا جائے۔ پہلے رو پیٹ لینا، جزع فزع کر لینا اور جب تھک ہار جاتا تو کہنا کہ میں نے صبر کیا؟ یہ صبر نہیں، بلکہ مجبوری ہے جس کے بغیر کوئی چارہ نہیں کیونکہ جزع فزع ہمیشہ تو نہیں رہ سکتے، آخر انہیں ختم ہونا ہی ہوتا ہے، اس لیے اسے صبر نہیں کہا جائے گا۔ صبر صرف وہی ہے جو پہلی چوٹ کے وقت کیا جائے اسی صبر کا ہمیں حکم دیا گیا ہے اور یہی صبر اجر وثواب کا باعث ہے۔

إسناده صحيح
حدیث نمبر: 533
533 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ تَبْكِي عِنْدَ قَبْرٍ فَقَالَ: اتَّقِي اللهَ وَاصْبِرِي قَالَتْ: إِلَيْكَ عَنِّي، فَإِنَّكَ لَمْ تُصَبْ بِمُصِيبَتِي وَلَمْ تَعْرِفْهُ فَقِيلَ لَهَا: إِنَّهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؛ فَأَتَتْ بَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ تَجِدْ عِنْدَهُ بَوَّابِينَ؛ فَقَالَتْ: لَمْ أَعْرِفْكَ فَقَالَ: إِنَّمَا الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الأُولَى
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو ایک قبر کے پاس بیٹھی رو رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ سے ڈر اور صبر کر۔“ وہ بولی: ”مجھ سے دور رہو، تم پر وہ مصیبت نہیں پڑی جو مجھ پر پڑی ہے۔“ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچان نہ سکی تھی، پھر جب اس سے کہا گیا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تھے، تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے پر آئی، وہاں اسے کوئی دربان نہیں ملا، پھر اس نے عرض کیا: ”میں آپ کو پہچان نہ سکی تھی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر تو وہی ہے جو صدمہ کے شروع میں کیا جائے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 533]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 23 كتاب الجنائز: 32 باب زيارة القبور»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
ترقیم عوامۃ: 12218 ترقیم الشثری: -- 12467
حدثنا يحيى بن ابي بكير ، عن شعبة ، عن ثابت ، قال: سمعت انسا ، يقول: إن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" إن الصبر في او عند الصدمة الاولى"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ، أ، ب].
(٢) سقط الحديث من [أ، ب].
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٣٠٢) ومسلم (٩٢٦).
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد سنا صبر وہی ہے جو صدمہ کے آغاز پر کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12467]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1252، 1283، 1302، 7154، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 926، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2895، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1868 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2008، 10840، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3124، والترمذي فى «جامعه» برقم: 988، 987، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1596، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7227، 7228، 20315، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12511، 12653، 13477، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2152، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3458، 3504، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1203، والبزار فى «مسنده» برقم: 6844، 6843، 7373، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12466، ترقيم محمد عوامة: 12218»

حدیث نمبر: 3385
3385. عن أنس بن مالك، قال: مرَّ النبي صلى الله عليه وسلم بامرأة تبكي عند قبر، فقال: اتقي الله واصبري.قالت: إليك عني، فإنَّك لم تُصب بمصيبتي. ولم تعرفه. فقيل لها: إنَّه رسول الله صلى الله عليه وسلم. فأتت النبيَّ صلى الله عليه وسلم فلم تجد عنده بوَّابين، فقالت: لم أعرفكَ. فقال: إنَّما الصبر عند الصدمة الأولى.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الجنائز (1283) ومسلم في الجنائز (926) كلاهما من حديث شعبة، عن ثابت البُناني، عن أنس بن مالك، فذكر مثله.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 7127
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا آدَمُ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ عِنْدَ قَبْرٍ وَهِيَ تَبْكِي فَقَالَ لَهَا:" اتَّقِي اللهَ وَاصْبِرِي" فَقَالَتْ: إِلَيْكَ عَنِّي فَإِنَّكَ لَمْ تُصَبْ بِمُصِيبَتِي، قَالَ: وَلَمْ تَعْرِفْهُ، فَقِيلَ لَهَا: هُوَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَهَا مِثْلُ الْمَوْتِ فَأَتَتْ بَابَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ تَجِدْ عِنْدَهُ بَوَّابِينَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي لَمْ أَعْرِفْكَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الصَّبْرَ عِنْدَ أَوَّلِ الصَّدْمَةِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِي إِيَاسٍ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُهٍ عَنْ شُعْبَةَ وَقَالَ: بَعْضُهُمْ فِي الْحَدِيثِ:" الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو قبر کے پاس رو رہی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کہا: ”اللہ سے ڈر اور صبر کر۔“ تو اس نے کہا: آپ مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں، کیونکہ میرے جیسی تکلیف آپ کو نہیں پہنچی، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچانتی نہیں تھی۔ جب اسے بتایا گیا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے تو اس پر موت جیسی کیفیت طاری ہوگئی اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے پر آئی تو اس نے وہاں کوئی دربان نہ پایا اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے آپ کو پہچانا نہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر تو وہ ہے جو صدمے کے آتے ہی کیا جائے۔“
امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں آدم بن ابی ایاس سے نقل کیا ہے اور بعض نے حدیث میں بیان کیا ہے کہ «الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَىٰ» ”صبر تو وہی ہے جو صدمے کے آغاز میں کیا جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7127]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ البخاري»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7128
أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ الْعَنْبَرِيُّ، أنبأ جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ، وَمُسْلِمٌ جَمِيعًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر تو صدمے کے ابتدائی وقت ہوتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7128]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3954
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ الْفَضْلَ بْنَ عَبَّاسٍ أَنْ يُعِدَّ لَهُ طَهُورًا، فَانْطَلَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ، وَكَانَ إِذَا كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ تَبَاعَدَ حَتَّى لَا يَكَادَ يُرَى، فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَاجَتَهُ أَقْبَلَ رَاجِعًا، فَمَرَّ بِامْرَأَةٍ عَلَى قَبْرِ مَيِّتٍ لَهَا وَهِيَ تُعَدِّدُ وَتُعَوِّلُ، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهَا - وَهِيَ لَا تَعْرِفُهُ - فَقَالَ لَهَا:" اتَّقِي اللَّهَ وَاصْبِرِي". قَالَتْ: يَا عَبْدَ اللَّهِ، اذْهَبْ لِحَاجَتِكَ. فَقَالَ لَهَا ثَلَاثًا ثُمَّ انْصَرَفَ، فَجَاءَ فَأَخَذَ الْمَطْهَرَةَ مِنَ الْفَضْلِ، فَقَامَ الْفَضْلُ فَأَتَى الْمَرْأَةَ، فَقَالَ لَهَا: مَا قَالَ لَكِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَامَتْ فَقَالَتْ: يَا وَيْلَهَا، هَذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ أَعْرِفْهُ؟ فَسَعَتْ حَتَّى لَحِقَتْهُ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَاللَّهِ مَا عَرَفْتُكَ. فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى" قَالَهَا ثَلَاثًا.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ طَرَفٌ مِنْهُ عَنْ أَنَسٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ السَّعْدِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ ضَعِيفٌ.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ طَرَفٌ مِنْهُ عَنْ أَنَسٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ السَّعْدِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ آپ کے وضو کا پانی تیار کریں، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لئے تشریف لے گئے جب آپ قضائے حاجت کے لئے تشریف لے جاتے تھے تو دور چلے جاتے تھے، یہاں تک کہ آنکھوں سے اوجھل ہو جاتے تھے، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قضائے حاجت کر لی اور آپ واپس تشریف لا رہے تھے تو آپ کا گزر ایک خاتون کے پاس سے ہوا جو اپنے ایک مردہ کی قبر پر بیٹھی ہوئی تھی اور آہ وزاری کر رہی تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس عورت کے پاس ٹھہر گئے وہ عورت آپ کو پہچانتی نہیں تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور صبر سے کام لو اس عورت نے کہا: اے اللہ کے بندے! تم جاؤ اور جا کے اپنا کام کرو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ اس سے بات کی اور پھر آپ تشریف لے گئے آپ نے سیدنا فضل سے وضو کا پانی حاصل کیا سیدنا فضل اٹھ کر اس عورت کے پاس گئے اور اس سے کہا: اللہ کے رسول نے تمہیں کیا کہا: تھا، تو وہ عورت کھڑی ہوئی اور بولی: ہائے بربادی یہ اللہ کے رسول تھے میں نے تو انہیں پہچانا ہی نہیں پھر وہ جلدی سے چلتی ہوئی آئی اور مسجد کے دروازے کے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچ گئی اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! اللہ کی قسم میں نے آپ کو پہچانا نہیں تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا صبر صدمے کے آغاز میں ہوتا ہے یہ بات آپ نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ”صحیح“ میں اس کا ایک حصہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن عطیہ سعدی ہے، اور وہ متروک اور ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3954]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن عطیہ سعدی ہے، اور وہ متروک اور ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3954]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6240»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 6244
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ السَّعْدِيُّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، قَالَ: ثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ الْفَضْلَ بْنَ عَبَّاسٍ أَنْ يُعِدَّ لَهُ طَهُورَهُ، فَانْطَلَقَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ، وَكَانَ إِذَا كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ تَبَاعَدَ حَتَّى لَا يَكَادُ يُرَى، فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَاجَتَهُ، أَقْبَلَ رَاجِعًا، فَمَرَّ بِامْرَأَةٍ عِنْدَ قَبْرِ مَيِّتٍ لَهَا، وَهِيَ تُعَدِّدُ، وَتُعَوِّلُ، فَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهَا وَهِيَ لَا تَعْرِفُهُ، فَقَالَ لَهَا: اتَّقِ اللهَ، وَاصْبِرِي قَالَتْ: يَا عَبْدَ اللهِ، اذْهَبْ لِحَاجَتِكَ، فَقَالَ لَهَا ثَلَاثًا، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَجَاءَ فَأَخَذَ الْمِطْهَرَةَ مِنَ الْفَضْلِ ، فَقَامَ الْفَضْلُ ، فَأَتَى الْمَرْأَةَ، فَقَالَ لَهَا: مَا قَالَ لَكِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَامَتْ، فَقَالَتْ: يَا وَيْلَهَا؟ هَذَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، فَسَعَتْ حَتَّى لَحِقَتْهُ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَاللهِ مَا عَرَفْتُكَ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى I " قَالَهَا ثَلَاثًا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ بِهَذَا التَّمَامِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ I " .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ بِهَذَا التَّمَامِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ I " .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہما کو حکم دیا کہ ان کے لیے وضو کا پانی تیار رکھیں، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لیے روانہ ہوئے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ جب حاجت کے لیے تشریف لے جاتے تو اتنی دور چلے جاتے کہ نظروں سے اوجھل ہو جاتے۔ پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی حاجت سے فارغ ہوئے تو واپس پلٹے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک ایسی عورت کے پاس سے ہوا جو اپنے کسی میت کی قبر کے پاس بیٹھی بین کر رہی تھی اور نوحہ و زاری کر رہی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس کھڑے ہوئے جبکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچان نہیں رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”اللہ سے ڈرو اور صبر کرو۔“ اس عورت نے کہا: ”اے اللہ کے بندے! یہاں سے چلے جاؤ (اپنے کام سے کام رکھو)۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تین مرتبہ یہی فرمایا، پھر تشریف لے گئے، اور آ کر سیدنا فضل رضی اللہ عنہما سے وضو کا برتن لے لیا۔ سیدنا فضل رضی اللہ عنہما اٹھے اور اس عورت کے پاس جا کر پوچھا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تم سے کیا فرمایا تھا؟“ وہ کھڑی ہو گئی اور (حیرت و ندامت سے) کہنے لگی: ”ہائے افسوس! کیا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے؟ میں نے تو انہیں پہچانا ہی نہیں تھا۔“ چنانچہ وہ تیزی سے چلی یہاں تک کہ مسجد کے دروازے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پا لیا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اللہ کی قسم! میں نے آپ کو پہچانا نہیں تھا۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: «الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى» ”صبر تو صدمے کے پہلے جھٹکے (آغاز) کے وقت ہی معتبر ہوتا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عطاء بن ابی میمونہ سے یہ حدیث ان تمام تفصیلات کے ساتھ صرف یوسف بن عطیہ ہی نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں سعید بن منصور منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6244]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يوسف بن عطية السعدي وهو متروك ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 3» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 332، 548، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3657، 3658، 3664، والبزار فى «مسنده» برقم: 7550، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 34، 106، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6356»

إسناده ضعيف جدًّا، فيه يوسف بن عطية السعدي متروك