الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
بیوہ یا مطلقہ دوسرے نکاح کے لئے بااختیار ہے
اطراف الحدیث — موطا امام مالك رواية ابن القاسم حدیث نمبر 353 (کل: 42 مقامات، 17 کتب)
سنن ترمذی: 1108
سنن دارمی: 2225
مشکوۃ المصابیح: 3127
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1077
المنتقى ابن الجارود: 709
سنن سعید بن منصور: 1733
المعجم الکبیر للطبرانی: 10700
41 تا 42
حدیث نمبر: 3083
«الثيب أحق بنفسها من وليها والبكر يستأذنها أبوها في نفسها وإذنها صماتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شوہر دیدہ عورت اپنے آپ کے بارے میں اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے، اور کنواری لڑکی سے اس کا باپ اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لے، اور اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3083]
”شوہر دیدہ عورت اپنے آپ کے بارے میں اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے، اور کنواری لڑکی سے اس کا باپ اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لے، اور اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3083]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن ابن عباس. الصحيحة 1807.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 10700
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عِيَاضٍ ، وَعَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الثَّيِّبُ أَمْلَكُ بِنَفْسِهَا، وَالْبِكْرُ تُسْتَأْذَنُ فِي نَفْسِهَا، وَإِذْنُهَا صُمَاتُهَا ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شوہر دیدہ (ثیبہ) عورت اپنی ذات کی زیادہ مالک ہے، اور کنواری سے اس کی ذات کے بارے میں اجازت طلب کی جائے گی، اور اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10700]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 307، حدیث 10746»