الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
سانپ کو مارنا (ختم کرنا) ضروری ہے
اطراف الحدیث — موطا امام مالك رواية ابن القاسم حدیث نمبر 584 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 4118
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1789
صحیح ابن حبان: 5637
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2037
11 تا 11
حدیث نمبر: 2037
«إن بالمدينة جنا قد أسلموا فإذا رأيتم منهم شيئا فآذنوه ثلاثة أيام فإن بدا لكم بعد ذلك فاقتلوه فإنما هو شيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مدینہ میں کچھ جنات ہیں جو اسلام لا چکے ہیں، لہٰذا اگر تم ان (گھروں میں رہنے والے سانپوں) میں سے کسی کو دیکھو تو اسے تین دن تک خبردار کرو (کہ وہ چلا جائے)، پھر اگر اس کے بعد بھی وہ تمہیں نظر آئے تو اسے مار دو، کیونکہ وہ شیطان ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2037]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 149، الضعيفة 3163.»
قال الشيخ الألباني: صحيح