الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صبر و شکر کی اہمیت
اطراف الحدیث — موطا امام مالك رواية ابن القاسم حدیث نمبر 615 (کل: 23 مقامات، 18 کتب)
صحیح مسلم: 2424
سنن ابوداود: 1644
سنن ترمذی: 2024
سنن دارمی: 1684
مشکوۃ المصابیح: 1844
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1841
اللؤلؤ والمرجان: 627
الفتح الربانی: 3550
صحیح ابن حبان: 3400
الجامع الكامل: 4201
السنن الكبرى للبيهقي: 7866
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5819
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1352
المعجم الاوسط: 9046
21 تا 23
حدیث نمبر: 5819
«ما يكون عندي من خير فلن أدخره عنكم وإنه من يستعف يعفه الله ومن يستغن يغنه الله ومن يتصبر يصبره الله وما أعطي أحد عطاء خيرا وأوسع من الصبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جو بھی بھلائی ہوگی میں اسے تم سے ہرگز نہیں چھپاؤں گا، اور جو شخص سوال سے بچنا چاہے اللہ اسے بچا لیتا ہے، اور جو بے نیازی چاہے اللہ اسے بے نیاز کر دیتا ہے، اور جو صبر کرنا چاہے اللہ اسے صبر عطا فرما دیتا ہے، اور کسی کو صبر سے بہتر اور وسیع تر کوئی عطیہ نہیں دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5819]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 555، صحيح الترغيب 816: مالك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1352
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ : أَخْبَرَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ الْجُنْدَعِيُّ ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّ نَاسًا مِنَ الْأَنْصَارِ سَأَلُوا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمْ يَسْأَلْهُ أَحَدٌ إِلَّا أَعْطَاهُ حَتَّى نَفِدَ مَا عِنْدَهُ، فَلَمَّا أَنْفَقَ كُلَّ شَيْءٍ عِنْدَهُ قَالَ: «مَا يَكُونُ عِنْدِي مِنْ خَيْرٍ فَلَنْ أَدَّخِرَهُ عَنْكُمْ، وَإِنَّهُ مَنْ يَسْتَعِفَّ يُعِفَّهُ اللهُ، وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللهُ، وَمَنْ يَصْطَبِرْ يُصَبِّرْهُ اللهُ، وَلَمْ تُعْطَوْا عَطَاءً خَيْرًا وَلَا أَوْسَعَ مِنَ الصَّبْرِ» .
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مانگنے والے کو عطا فرمایا یہاں تک کہ جو کچھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا وہ ختم ہو گیا، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر چیز خرچ فرما دی تو ارشاد فرمایا: ”میرے پاس جو بھی بھلائی (مال) ہو گی میں اسے تم سے بچا کر ہرگز ذخیرہ نہیں کروں گا، اور (یہ حقیقت ہے کہ) جو شخص (سوال سے) بچ کر پاکدامنی اختیار کرنا چاہتا ہے اللہ تعالیٰ اسے عفت و پاکدامنی عطا فرما دیتا ہے، اور جو شخص بے نیازی اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے غنی کر دیتا ہے، اور جو صبر کی کوشش کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے صبر و استقامت سے نواز دیتا ہے، اور تمہیں صبر سے بہتر اور اس سے زیادہ وسعت والی کوئی نعمت عطا نہیں کی گئی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1352]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6105، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1053، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2024، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2588، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1644، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10606، 10676، 10707، 11007، 11043، 11480، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1646، وأخرجه فتح الباري برقم: 1400، 4265، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20014، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2896، 9042، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1347»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 9046
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ ، نَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ .
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ يَتَصَبَّرْ يُصَبِّرْهُ اللهُ، وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللهُ، وَمَنْ سَأَلَنَا نُعْطِهِ، وَمَا أُعْطِيَ أَحَدٌ رِزْقًا أَوْسَعَ لَهُ مِنَ الصَّبْرِ.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص صبر کی کوشش کرتا ہے اللہ اسے صبر عطا فرما دیتا ہے، اور جو شخص بے نیازی اختیار کرتا ہے اللہ اسے غنی کر دیتا ہے، اور جو ہم سے مانگتا ہے ہم اسے دے دیتے ہیں، اور کسی کو بھی صبر سے بڑھ کر کشادہ اور وسیع عطا نہیں دی گئی۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9046]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1469، 6470، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1053، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3658 / 835، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3400، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2587 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2380، 11820، 11819، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1644، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2024، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1686، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7961، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11161، 11260، 11576، 12070، 12071، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1038، 1276، 1352، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20014»