🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شمائل ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (417)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لِمہَّ بال مبارک
اطراف الحدیث — شمائل ترمذي حدیث نمبر 26 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
شمائل ترمذی: 26، 3
صحیح بخاری: 3551، 5848
صحیح مسلم: 6064، 6065، 6066
سنن ابوداود: 4072
سنن نسائی: 5234
مشکوۃ المصابیح: 5783
مسند احمد: 18473، 18558، 18666، 18700
اللؤلؤ والمرجان: 1506
الفتح الربانی: 11124، 11138
صحیح ابن حبان: 6284
الجامع الكامل: 9435، 15313
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1714
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1714
قَالَ: وَسَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا مَرْبُوعًا، بَعِيدَ مَا بَيْنَ الْمَنْكِبَيْنِ، عَظِيمَ الْجُمَّةِ إِلَى شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ، عَلَيْهِ حُلَّةٌ حَمْرَاءُ، مَا رَأَيْتُ شَيْئًا قَطُّ أَحْسَنَ مِنْهُ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میانہ قد اور معتدل القامت تھے، آپ کے دونوں مبارک کندھے چوڑے اور کشادہ تھے، آپ کے سر کے بال گھنے اور کثرت کے ساتھ کانوں کی لو تک پہنچتے تھے، آپ نے سرخ رنگ کا ایک خوبصورت جوڑا زیبِ تن فرمایا ہوا تھا، اور میں نے کبھی بھی کوئی شے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر حسین و جمیل نہیں دیکھی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1714]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى قريبًا (برقم 1699، 1700)، نحوه»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3356، 3358، 5510، 5561، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2337، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1724، 3635، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5060، 5062، 5232، 5233، 5314، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4072، 4183، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3599، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18005، 18086، 18139، 18191، 18225، وأخرجه فتح الباري برقم: 1، 3359، 5509، 5561، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 818، وأخرجه شرح السنة برقم: 3646، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1708»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں