الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حق بات پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اطراف الحدیث — شمائل ترمذي حدیث نمبر 348 (کل: 18 مقامات، 7 کتب)
شمائل ترمذی: 348
مشکوۃ المصابیح: 6236
مسند الحمیدی: 260
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4452
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6384
11 تا 18
حدیث نمبر: 26262
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ , أخبرنا مَالِكٌ , عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " مَا خُيِّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا أَخَذَ أَيْسَرَهُمَا مَا لَمْ يَكُنْ إِثْمًا , فَإِذَا كَانَ إِثْمًا كَانَ أَبْعَدَ النَّاسِ مِنْهُ , وَمَا انْتَقَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِنَفْسِهِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ تُنْتَهَكُ حُرْمَةُ اللَّهِ , فَيَنْتَقِمُ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کوئی بھی گستاخی ہوتی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس آدمی سے کبھی انتقام نہ لیتے تھے البتہ اگر محارم الٰہی کو پامال کیا جاتا تو اللہ کے لئے انتقام لیا کرتے تھے اور جب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دو چیزیں پیش کی جاتیں اور ان میں سے ایک چیز زیادہ آسان ہوتی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم آسان چیز کو اختیار فرماتے تھے، الاّ یہ کہ وہ گناہ ہو، کیونکہ اگر وہ گناہ ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم دوسروں لوگوں کی نسبت اس سے زیادہ دور ہوتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26262]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 3560، م: 2327
حدیث نمبر: 26404
عبد الله: وَجَدْتُ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ مِنْ هَاهُنَا إِلَى آخِرِهَا فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّ يَدِهِ قال: حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ صَالِحٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " مَا ضَرَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ امْرَأَةً لَهُ قَطُّ وَلَا خَادِمًا , وَلَا ضَرَبَ بِيَدِهِ شَيْئًا قَطُّ إِلَّا أَنْ يُجَاهِدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ" , قَالَتْ:" مَا نِيلَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا فَانْتَقَمَهُ إِلَّا أَنْ تُنْتَهَكَ مَحَارِمُ اللَّهِ , فَيَنْتَقِمُ لِلَّهِ" , قَالَتْ:" مَا عُرِضَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْرَانِ , أَحَدُهُمَا أَيْسَرُ مِنَ الْآخَرِ , إِلَّا أَخَذَ الَّذِي هُوَ الْأَيْسَرُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ إِثْمًا , فَإِنْ كَانَ إِثْمًا كَانَ أَبْعَدَ النَّاسِ مِنْهُ" .
عبداللہ کہتے ہیں کہ آگے کی بقیہ تمام احادیث میں نے اپنے والد کے مسودے میں ان کے ہاتھ سے لکھی ہوئی پائی ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کسی خادم یا کسی بیوی کو کبھی نہیں مارا اور اپنے ہاتھ سے کسی پر ضرب نہیں لگائی الاّ یہ کہ اللہ کے راستہ میں جہاد کر رہے ہوں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کوئی گستاخی ہوتی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس آدمی سے کبھی بھی انتقام نہیں لیتے تھے البتہ اگر محارم الٰہی کو پامال کیا جاتا تو اللہ کے لئے انتقام لیا کرتے تھے اور جب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دو چیزیں پیش کی جاتیں اور ان میں سے ایک چیز زیادہ آسان ہوتی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم آسان چیز کو اختیار فرماتے، الاّ یہ کہ وہ گناہ ہی کیوں نہ ہو، اگر وہ گناہ ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم دوسروں لوگوں کی نسبت اس سے زیادہ سے زیادہ دور ہوتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26404]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف جدا لأجل عامر بن صالح، م: 2328
حدیث نمبر: 260
حَدَّثنا الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْتَصِرًا مِنْ مَظْلَمَةٍ ظُلِمَهَا قَطُّ، مَا لَمْ تُنْتَهَكْ مَحَارِمُ اللَّهِ، فَإِذَا انْتُهِكَ مِنْ مَحَارِمِ اللَّهِ شَيْءٌ كَانَ أَشَدَّهُمْ فِي ذَلِكَ غَضَبًا، وَمَا خُيِّرَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا مَا لَمْ يَكُنْ مَأْثَمًا" .
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میں نے کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کا بدلہ لیا ہو، تاوقتیکہ کہ اللہ تعالیٰ کی حرمت کو پامال نہ کیا گیا ہو اور جب اللہ تعالیٰ کی حرمت میں سے کسی چیز کو پامال کیا جائے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بارے میں انتہائی شدید غضبناک ہوا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو معاملوں میں اختیار دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے زیادہ آسان کو اختیار کیا، بشرطیکہ وہ کوئی گناہ کا کام نہ ہو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 260]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه مسلم 2327، وفي ابن حبان فى ”صحيحه“: 488»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4452
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُنْتَصِرًا مِنْ ظُلَامَةٍ ظُلِمَهَا قَطُّ إِلَّا أَنْ يُنْتَهَكَ مِنْ مَحَارِمِ اللهِ شَيْءٌ، فَإِذَا انْتُهِكَ مِنْ مَحَارِمِ اللهِ شَيْءٌ كَانَ أَشَدَّهُمْ فِي ذَلِكَ، وَمَا خُيِّرَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ قَطُّ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی اپنے اوپر کیے گئے کسی ظلم کا بدلہ لیتے ہوئے نہیں دیکھا، بجز اس کے کہ اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ حدود میں سے کسی چیز کی بے حرمتی کی جائے، چنانچہ جب اللہ کی محارم میں سے کسی چیز کی پامالی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر سب سے زیادہ جلال فرمانے والے ہوتے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو معاملوں کے درمیان اختیار دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ہمیشہ آسان صورت ہی کو پسند فرمایا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4452]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 4382)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3367، 5775، 6404، 6461، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2327، 2328، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4785، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24309، وأخرجه فتح الباري برقم: 644، 3367، 5775، 5782، 6000، 6404، 6461، وأخرجه مسند البزار برقم: 3201، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 17942، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2939، 5424، 7430، 7647، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4435»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 4382)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3367، 5775، 6404، 6461، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2327، 2328، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4785، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24309، وأخرجه فتح الباري برقم: 644، 3367، 5775، 5782، 6000، 6404، 6461، وأخرجه مسند البزار برقم: 3201، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 17942، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2939، 5424، 7430، 7647، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4435»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 2918
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا خُيِّرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبٍ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبٍ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو کاموں کے درمیان اختیار دیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ہمیشہ آسان تر صورت کو ہی اختیار فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حبیب رحمہ اللہ سے صرف عبد العزیز رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2918]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حبیب رحمہ اللہ سے صرف عبد العزیز رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2918]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3560، 6126، 6786، 6853، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2327، 2328، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3351 / 683، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 871، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 488، 6444، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4246، 5714، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2095 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2417، 8218، 9119، 9118، 9120، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4785، 4786، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3799، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2264، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 148، 1984، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13408، 13409، 13429، 20845، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24668، 25188، 25459، 25469، 25470، 25486، 25625، 25925، 25926، 26124، 26196، 26218، 26354، 26395، 26511، 26563، 26596، 26903، 27047، والحميدي فى «مسنده» برقم: 260، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4375، 4382، 4452، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1481، والبزار فى «مسنده» برقم: 3201، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17942، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25968، 27009، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 348، 349، والطبراني فى «الصغير» برقم: 814، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4266، 5428، 7434، 7651»
حدیث نمبر: 7434
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا يَحْيَى بْنُ الْفَضْلِ الْخُرْقِي ، ثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بُدَيْلِ بْنِ وَرْقَاءَ الْحَرَّانِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: مَا خُيِّرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا، مَا لَمْ تَكُنْ فِيهِ مَعْصِيَةٌ، فَإِذَا كَانَ مَعْصِيَةً فَهُوَ أَبْعَدُ النَّاسِ مِنْهُ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (الخزاعي) كما في مصادر ترجمته في كتب التراجم.
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (الخزاعي) كما في مصادر ترجمته في كتب التراجم.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی دو امور کے درمیان اختیار دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ہمیشہ آسان ترین صورت کو ہی اختیار فرمایا، جب تک کہ وہ گناہ کا کام نہ ہوتا؛ اور اگر وہ گناہ کا کام ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں اس سے سب سے زیادہ دور رہنے والے ہوتے۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (الخُرقی) مندرج ہے، اور غالب گمان یہ ہے کہ درست لفظ (الخزاعی) ہے جیسا کہ کتبِ تراجم میں ان کے حالاتِ زندگی کے مآخذ میں مذکور ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7434]
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (الخُرقی) مندرج ہے، اور غالب گمان یہ ہے کہ درست لفظ (الخزاعی) ہے جیسا کہ کتبِ تراجم میں ان کے حالاتِ زندگی کے مآخذ میں مذکور ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7434]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3560، 6126، 6786، 6853، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2327، 2328، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3351 / 683، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 871، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 488، 6444، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4246، 5714، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2095 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2417، 8218، 9119، 9118، 9120، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4785، 4786، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3799، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2264، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 148، 1984، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13408، 13409، 13429، 20845، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24668، 25188، 25459، 25469، 25470، 25486، 25625، 25925، 25926، 26124، 26196، 26218، 26354، 26395، 26511، 26563، 26596، 26903، 27047، والحميدي فى «مسنده» برقم: 260، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4375، 4382، 4452، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1481، والبزار فى «مسنده» برقم: 3201، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17942، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25968، 27009، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 348، 349، والطبراني فى «الصغير» برقم: 814، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2918، 4266، 5428، 7651»
حدیث نمبر: 7651
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ الْعَبَّاسِ الْإِصْطَخْرِيُّ ، نَا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ ، نَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ دَاوُدَ الطَّائِيِّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: مَا ضَرَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةً قَطُّ، وَلَا خَادِمًا لَهُ، وَلَا ضَرَبَ بِيَدِهِ شَيْئًا قَطُّ إِلَّا أَنْ يُجَاهِدَ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَلَا نِيلَ مِنْهُ شَيْءٌ فَيَنْتَقِمُ مِنْ صَاحِبِهِ، إِلَّا أَنْ تُنْتَهَكَ مَحَارِمُ اللهِ، فَيَنْتَقِمُ لِلهِ، وَلَا خُيِّرَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا، حَتَّى يَكُونَ إِثْمًا، فَإِذَا كَانَ إِثْمًا كَانَ أَبْعَدَ النَّاسِ مِنْهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ الطَّائِيِّ إِلَّا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ الطَّائِيِّ إِلَّا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی عورت کو نہیں مارا، نہ اپنے کسی خادم کو، اور نہ اپنے ہاتھ سے کبھی کسی چیز کو مارا، سوائے اس کے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی راہ میں جہاد کر رہے ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کبھی کوئی تکلیف پہنچائی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس تکلیف دینے والے سے بدلہ نہیں لیا، ہاں اگر اللہ کی حرمتوں کو پامال کیا جاتا تو اللہ کی خاطر بدلہ لیتے۔ اور جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دو کاموں کے درمیان اختیار دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے آسان کو اختیار فرمایا، جب تک کہ وہ گناہ نہ ہوتا، اور اگر وہ گناہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے بڑھ کر اس سے دور رہنے والے ہوتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داود طائی سے زافر بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، عصمہ بن متوکل اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7651]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داود طائی سے زافر بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، عصمہ بن متوکل اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7651]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3560، 6126، 6786، 6853، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2327، 2328، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3351 / 683، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 871، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 488، 6444، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4246، 5714، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2095 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2417، 8218، 9119، 9118، 9120، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4785، 4786، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3799، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2264، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 148، 1984، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13408، 13409، 13429، 20845، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24668، 25188، 25459، 25469، 25470، 25486، 25625، 25925، 25926، 26124، 26196، 26218، 26354، 26395، 26511، 26563، 26596، 26903، 27047، والحميدي فى «مسنده» برقم: 260، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4375، 4382، 4452، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1481، والبزار فى «مسنده» برقم: 3201، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17942، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25968، 27009، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 348، 349، والطبراني فى «الصغير» برقم: 814، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2918، 4266، 5428، 7434»
حدیث نمبر: 6384
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : وَثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رَجُلٍ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا -: "مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْتَصِرًا مِنْ مَظْلِمَةٍ قَطُّ، وَكَانَ إِذَا انْتُهِكَ شَيْءٌ مِنْ مَحَارِمِ اللَّهِ كَانَ أَشَدَّهُمْ فِي ذَلِكَ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِجَهَالَةِ تَابِعِيهِ.
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِجَهَالَةِ تَابِعِيهِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی اپنی ذات کے حوالے سے کسی بھی ظلم یا زیادتی کا بدلہ لیتے ہوئے نہیں دیکھا، البتہ جب اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ حدود میں سے کسی حد کی پامالی کی جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس معاملے میں سب سے زیادہ سخت غصہ فرمانے والے ہوتے تھے۔“ یہ سند ضعیف ہے کیونکہ اس کے تابعی راوی مجہول (نا معلوم) ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب علامات النبوة/حدیث: 6384]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف؛ لجهالة تابعيه»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف