🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
539.  باب الغناء
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 608
608/787- (حسن) عن البراء بن عازب قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" أفشوا السلام تسلموا، والأشرَةُ شرّ". قال أبو معاوية: والأشرة: العبث.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلام کو عام کرو، سلامت رہو گے، اور اَشَرَہ برائی ہے۔“ ابومعاویہ نے کہا: اَشَرَہ سے مراد بے مقصد کھیل کود (فضول کام) ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 608]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث صحيح الأدب المفرد قال الألباني: حسن .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسند أحمد برقم: 18530، وأخرجه مسند أبي يعلى برقم: 1683، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 491» 0
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 961
961/1266 (حسن) عن البراء بن عازب قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" أفشوا السلام تسلموا، والأشرة (1) شر". قال أبو معاوية: الأشرة: العبث.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلام کو عام کرو، سلامت رہو گے، اور اکڑ (و بیہودگی) برائی ہے۔“ ابومعاویہ نے کہا: «الأشرة» سے مراد فضول (بے ہودہ) کام ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 961]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث صحيح الأدب المفرد قال الألباني: حسن .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسند أحمد برقم: 18530، وأخرجه مسند أبي يعلى برقم: 1683، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 491» 0
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں