🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. باب فِي صَلاَةِ اللَّيْلِ
باب: تہجد کی رکعتوں کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1344
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ:" يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَا" كَمَا قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ.
اس سند سے بھی سعید نے یہی حدیث بیان کی ہے اس میں ہے: ”آپ اپنا سلام ہمیں سناتے جیسا“ کہ یحییٰ بن سعید نے کہا ہے۔ [سنن ابي داود/أبواب قيام الليل /حدیث: 1344]
سعید رحمہ اللہ نے یہی حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ”سلام کہتے اس طرح کہ ہمیں سنواتے“ جیسے کہ یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا۔ [سنن ابي داود/أبواب قيام الليل /حدیث: 1344]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏انظر حدیث رقم: (1343)، (تحفة الأشراف: 16104) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديثين السابقين (1342، 1343) والآتي (1345)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1345
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ ابْنُ بَشَّارٍ: بِنَحْوِ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" وَيُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً يُسْمِعُنَا".
اس سند سے بھی سعید نے یہی حدیث روایت کی ہے ابن بشار نے یحییٰ بن سعید کی طرح حدیث نقل کی مگر اس میں «ويسلم تسليمة يسمعنا» کے الفاظ ہیں۔ [سنن ابي داود/أبواب قيام الليل /حدیث: 1345]
محمد بن بشار رحمہ اللہ نے ابن عدی رحمہ اللہ سے، انہوں نے سعید رحمہ اللہ سے یہی حدیث روایت کی۔ ابن بشار رحمہ اللہ نے یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کی حدیث کی مانند بیان کیا، مگر کہا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سلام کہتے ایک سلام اور ہمیں سنواتے۔“ [سنن ابي داود/أبواب قيام الليل /حدیث: 1345]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏انظر حدیث رقم: (1343)، (تحفة الأشراف: 16104) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (1342، 1343، 1344) قتادة صرح بالسماع عند البيھقي (2/499، 500)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں