🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19760 ترقیم الشثری: -- 20564
حدثنا ابو اسامة عن عبد الله بن الوليد عن ابي بكر بن عمرو بن عتبة عن ابن عمر قال: اتيت على عبد [الله] بن مخرمة صريعا عام اليمامة، فوقفت عليه، فقال: يا عبد الله بن عمر، هل افطر الصائم؟ قلت: نعم، قال: فاجعل لي في هذا المجن ماء لعلي افطر، فاتيت الحوض وهو مملوء دما، فضربته بجحفة معي، ثم اغترفت فيه، فاتيته، فوجدته قد قضى.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عتبته).
(٢) في [ز]: (أبي).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (عبد)، وسيأتي الخبر في كتاب التاريخ [باب حديث اليمامة] وانظر: الجهاد لابن المبارك (١١٧)، والتاريخ الأوسط ١/ ٤١، والإصابة ٤/ ٢٢٦، والاستيعاب ٣/ ٩٨٦، وقد رواه عن المؤلف وأسد الغابة ٣/ ٣٨٩، وطبقات ابن سعد ٣/ ٤٠٤.
(٤) في [س]: (محرمة).
(٥) في [أ، ب، س، ط]: زيادة (أبا).
(٦) في [س، ط، هـ]: (ما جعل).
(٧) في [هـ]: (المحن).
(٨) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٩) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة (قال).
(١٠) في [هـ]: (بجحفة).
(١١) سقط من: [جـ].
(١٢) في [أ، ب، س]: (اعترفت).
(١٣) في [ب]: (مضى).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جنگ یمامہ میں، میں حضرت عبد اللہ بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، وہ زخموں سے چور زمین پر پڑے تھے۔ میں ان کے پاس کھڑا ہوا تو انہوں نے پوچھا: اے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما! کیا روزے دار نے افطار کرلیا ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں! انہوں نے فرمایا کہ پھر مجھے اس ڈھال میں پانی دے دو تاکہ میں افطار کرلوں۔ میں پانی لینے حوض پر گیا تو وہ خون سے بھرا ہوا تھا۔ میں نے خون کو الگ کر کے پانی لیا، جب میں ان کے پاس آیا تو ان کی روح پرواز کرچکی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20564]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35974، ترقيم محمد عوامة: 19760»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34409 ترقیم الشثری: -- 35975
حدثنا ابو اسامة ، عن عبد الله بن الوليد المزني ، عن ابي بكر بن عمرو بن عتبة ، عن ابن عمر قال: اتيت على عبد الله بن مخرمة صريعا يوم اليمامة، فوقفت عليه فقال: يا عبد الله بن عمر، هل افطر الصائم؟ قلت: نعم، قال: فاجعل لي في هذا المجن ماء لعلي افطر عليه، قال: فاتيت الحوض وهو مملوء دما، فضربته بحجفة معي، ثم اغترفت منه فاتيته فوجدته قد قضى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عام).
(٢) في [أ، ب]: (فوقف).
(٣) في [هـ]: (بجحفة)، وهي ترس من جلد.
(٤) في [أ، ب، ح، هـ]: (منه).
(٥) مجهول؛ لجهالة أبي بكر بن عمرو بن عتبة.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں جنگ یمامہ میں حضرت عبد اللہ بن مخرمہ کے پاس آیا، وہ شدید زخمی حالت میں میدانِ جنگ میں پڑے تھے۔ میں ان کے پاس کھڑا ہوگیا۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ اے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما! کیا روزہ دار نے روزہ افطار کرلیا (یعنی کیا روزہ کھولنے کا وقت ہوگیا) میں نے کہا جی ہاں۔ انہوں نے فرمایا کہ میرے لئے اس ڈھال میں پانی لے آؤ تاکہ میں بھی روزہ افطار کرلوں۔ میں حوض کی طرف آیا تو وہ خون سے بھرا ہوا تھا۔ میں نے اپنے پاس موجود ڈھال سے خون کو ہٹایا اور اس میں پانی بھرا اور ان کے پاس لایا تو وہ وفات پاچکے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 35975]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20566، ترقيم محمد عوامة: 34409»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں