الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 20076 ترقیم الشثری: -- 20891
حدثنا الفضل بن دكين ، عن محمد بن مسلم ، عن إبراهيم بن ميسرة ، عن عبيد بن سعيد ان رجلا رمى ارنبا بعصا فكسر قوائمها ثم ذبحها فاكلها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، س، ط، هـ]: (رجلًا)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٨٥٣٥ و ٨٦٩٧)، وعمدة القارئ (٢١/ ١٢٦)، وما سيأتي في أول كتاب الأطعمة.
(٢) في [ز]: (بعضا).
(٣) في [س]: بياض.
(٤) في [ط]: (قوائها).
(٥) مجهول؛ لجهالة عبيد بن سعد.
عبید بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے ایک خرگوش کو لاٹھی ماری جس سے اس کے پاؤں ٹوٹ گئے، پھر انہوں نے اسے ذبح کیا اور کھالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20891]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 20076»
ترقیم عوامۃ: 24762 ترقیم الشثری: -- 25861
حدثنا الفضل بن دكين ، عن محمد بن مسلم ، عن إبراهيم بن ميسرة ، عن عبيد بن سعد : ان بلالا رمى ارنبا بعصا، فكسر قوائمها فذبحها فاكلها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [أ، ح، ط].
(٢) في [ز]: (عبد).
(٣) مجهول، عبيد بن سعد مجهول.
حضرت عبید بن سعد سے روایت ہے کہ حضرت بلال نے ایک خرگوش کو لاٹھی سے مارا اور اس کے پاؤں توڑ ڈالے پھر آپ نے اس کو ذبح کر کے کھالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 25861]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8535، 8697، ترقيم محمد عوامة: 24762»