🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20411 ترقیم الشثری: -- 21238
«حدثنا إسماعيل ، عن ليث ، عن طاوس ، وعن هشام الدستوائي ، عن قتادة ، عن جابر بن زيد ، وعن هشام ، عن حماد ، عن إبراهيم قال: ليس بين العبد وبين سيده ربا» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (عطاووس).
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ غلام اور اس کے آقا کے درمیان سود نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21238]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14376، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21246، 21244، ترقيم محمد عوامة: 20411»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20414 ترقیم الشثری: -- 21244
«حدثنا عبدة بن سليمان ، عن سعيد ، عن قتادة ، عن جابر بن زيد والحسن قالا: ليس بين العبد وبين سيده ربا» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال).
(٢) سقط من [س].

حضرت جابر بن زید اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ غلام اور اس کے آقا میں سود نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21244]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أبو حاتم الرازي: هذا خطأ إنما هو قتادة عن جابر بن زيد كذا يرويه الدستوائي .» ‏‏‏‏
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14376، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21245، 21242، ترقيم محمد عوامة: 20414»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں