الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. الرجل يشترى الأمة فيطأها ثم يجد بها عيبا
کوئی شخص باندی خریدنے کے بعد اُس کے ساتھ صحبت کرے پھر وہ اس میں موجود عیب پر مطلع ہو جائے
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 21278 ترقیم الشثری: -- 22154
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ اگر وہ باندی پہلے ہی ثیبہ ہو تو بیسواں حصہ واپس کرے اور اگر وہ باکرہ تھی تو دسواں حصہ واپس کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22154]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10859، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3834، ترقيم محمد عوامة: 21278»
ترقیم عوامۃ: 21279 ترقیم الشثری: -- 22155
حضرت شریح رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22155]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14691، ترقيم محمد عوامة: 21279»