الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
306. في المكاتب يقول لمواليه: أعجل لك وتضع عني
مکاتب اپنے آقا کو یوں کہے: تو بدل کتابت کم کر دے میں جلدی ادا کردو ں گا
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 22665 ترقیم الشثری: -- 23659
حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عطاء عن ابن عباس في الرجل يقول لمكاتبه: عجل لي واضع عنك، (قال) : لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، هـ، ط، ز].
(٢) ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص اپنے مکاتب سے یوں کہتا ہے کہ جلدی ادا کر میں کچھ کم کر دوں گا، آپ نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23659]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 22665»
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23660
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان دین اور مکاتب میں اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23660]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21754، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14367، 15802»