الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. من كان ينحط بالتكبير ويهوي به
جو حضرات تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں جایا کرتے تھے
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 2569 ترقیم الشثری: -- 2576
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے سیدھا کھڑے ہونے سے پہلے یہ کلمات کہتے: اللہ تعالیٰ نے سن لیا جس نے اس کی تعریف کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2576]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2641، ترقيم محمد عوامة: 2569»
ترقیم عوامۃ: 2633 ترقیم الشثری: -- 2641
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے کمر سیدھی کرنے سے پہلے سمع اللہ لمن حمدہ کہا کرتے تھے۔ اور جب تکبیر کہتے تو جھکتے ہوئے کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2641]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2576، ترقيم محمد عوامة: 2633»