الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 31182 ترقیم الشثری: -- 32566
حدثنا حسين بن علي ، عن ابي موسى قال: كتب زياد إلى عائشة ام المؤمنين: من زياد بن ابي سفيان رجاء ان تكتب إليه: ابن ابي سفيان قال فكتبت [إليه ] : من عائشة ام المؤمنين إلى زياد ابنها.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو موسى لم يدرك عائشة ولا زيادًا.
حضرت ابو موسیٰ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ زیاد نے حضرت ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف اس طرح خط لکھا: ”زیاد بن ابی سفیان کی طرف سے …“، اس امید پر کہ وہ بھی اس کو ”ابن ابی سفیان“ لکھیں گے، راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے جواب میں لکھا، ”ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے اس کے بیٹے زیاد کی طرف“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32566]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 31182»
ترقیم عوامۃ: 31183 ترقیم الشثری: -- 32567
حدثنا حسين بن علي ، عن الوليد بن علي ، عن زيد بن اسلم قال: ما جالست في اهل بيته مثله يعني: علي بن الحسين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (الحسن).
(٢) تأخر هذا الخبر عن الذي يليه في: [ط، هـ].
حضرت ابن اسلم سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت میں علی بن حسین رحمہ اللہ جیسے کسی شخص کے پاس نہیں بیٹھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32567]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 31183»