🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34599 ترقیم الشثری: -- 36176
حدثنا الحسن بن موسى ، عن ابي هلال ، عن قتادة : ان ابا بكر توفي وهو ابن خمس وستين، وان عمر قتل وهو ابن إحدى وخمسين، وان عثمان قتل وهو ابن تسع - او ثمان - وثمانين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ قتادة لم يدرك أبا بكر وعمر وعثمان.
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کا پینسٹھ سال کی عمر میں انتقال ہوا، حضرت عمر اکاون سال کی عمر میں شہید ہوئے، حضرت عثمان نواسی یا اٹھاسی سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36176]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4556، وأحمد فى «مسنده» برقم: 555، والطبراني فى «الكبير» برقم: 108، 104، ترقيم محمد عوامة: 34599»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34600 ترقیم الشثری: -- 36177
حدثنا يحيى بن سعيد القطان ، عن سفيان ، عن الاعمش ، عن عمارة بن عمير ، عن حريث بن ظهير قال: لما نعي عبد الله إلى ابي الدرداء قال: ما خلف بعده مثله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خلق).
(٢) مجهول؛ لجهالة حريث بن ظهير.

حضرت حریث بن ظہیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کو حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے انتقال کی خبر دی گئی تو فرمایا: انہوں نے اپنے بعد اپنے جیسا کوئی نہیں چھوڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36177]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12347، ترقيم محمد عوامة: 34600»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں