🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30071 ترقیم الشثری: -- 31431
حدثنا وكيع ، عن مسعر ، عن علقمة بن مرثد ، عن ابن سابط ، عن معاذ قال: لان اذكر الله من غدوة حتى تطلع الشمس احب إلي من ان احمل على الجهاد في سبيل الله من غدوة حتى تطلع الشمس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (أبي).
(٢) منقطع؛ ابن سابط لا يروي عن معاذ.

حضرت ابن سابط فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ارشاد فرمایا کہ میں صبح سے لے کر سورج کے طلوع ہونے تک اللہ رب العزت کا ذکر کروں یہ مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں صبح سے لے کر سورج طلوع ہونے تک اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے کے لیے سواری پر سوار ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 31431]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: والموقوف أصح .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37779، ترقيم محمد عوامة: 30071»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36196 ترقیم الشثری: -- 37780
حدثنا وكيع ، عن مسعر ، عن علقمة بن مرثد ، عن ابن سابط ، عن معاذ قال: لان اذكر الله من غدوة حتى تطلع الشمس احب إلي من ان احمل على الجياد في سبيل الله من غدوة حتى تطلع الشمس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أبي).
(٢) في [س]: (نطلع).
(٣) في [س]: (نطلع).
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [ع].
(٥) منقطع، ابن سابط لا يروي عن معاذ.

حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر میں خدا کا ذکر صبح سے طلوع شمس تک کروں تو یہ بات مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں صبح سے طلوع آفتاب تک عمدہ گھوڑوں پر سوار ہو کر راہ خدا میں حملہ کرتا رہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37780]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: والموقوف أصح .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31431، ترقيم محمد عوامة: 36196»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں