🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
310. في قوله (تعالى): ﴿وإذا قرئ القرآن فاستمعوا له وأنصتوا﴾
ارشادِ باری تعالی {وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا} (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کی تفسیر
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8461 ترقیم الشثری: -- 8597
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا هشيم، قال: اخبرنا مغيرة، عن إبراهيم، في قوله تعالى: وإذا قرئ القرءان فاستمعوا له وانصتوا سورة الاعراف آية 204، قال:" في الصلاة المكتوبة"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في: [ص] (معاوية).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ارشادِ باری تعالیٰ { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کا تعلق فرض نما ز سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8597]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 8461»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 8602
وعن ابي المقدام، عن معاوية بن قرة، عن عبد الله بن مغفل في قوله تعالى: وإذا قرئ القرءان فاستمعوا له وانصتوا سورة الاعراف آية 204، قالوا:" في الصلاة"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في: [ص].
(٢) في [ك]: (معقل)، وكذا في: [ز].
(٣) في [أ]: (قال).

حضرت عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ ارشادِ باری تعالیٰ { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُونَ } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ لوگوں نے کہا: یہ نماز کے بارے میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8602]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 976، 977، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2930، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4056، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8599، 8607، 8608»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں