🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابُ إِمَامَةِ جَبْرَائِيلَ
باب: حضرت جبرائیل (علیہ الصلوۃ والسلام) کی امامت کا واقعہ
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1001 ترقیم الرسالہ : -- 1014
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَدَنِيُّ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا بُنْدَارٌ ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، ومُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالا: نا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَمَّنِي جَبْرَائِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ مَرَّتَيْنِ عِنْدَ الْبَيْتِ"، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ فِيهِ فِي الْيَوْمِ الثَّانِي:" وَصَلَّى بِي الْمَغْرِبَ حِينَ أَفْطَرَ الصَّائِمُ وَقْتًا وَاحِدًا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جبرائیل نے بیت اللہ کے پاس دو مرتبہ مجھے نماز پڑھائی۔“ اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے جس میں دوسرے دن کے بارے میں انہوں نے یہ بات نقل کی ہے: (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں) ”انہوں نے مجھے مغرب کی نماز اس وقت پڑھائی جب روزہ دار افطاری کر لیتا ہے یہ ایک ہی وقت تھا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1014]
ترقیم العلمیہ: 1001
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 167، 168، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 325، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 698، 704، 705، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 393، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 149، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1732، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1014، 1015، 1016، 1017، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 3140»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1004 ترقیم الرسالہ : -- 1017
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا جَدِّي ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَمَّنِي جَبْرَائِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ بِمَكَّةَ مَرَّتَيْنِ، فَجَاءَنِي فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ فَذَكَرَ الْمَوَاقِيتَ"، وَقَالَ:" ثُمَّ جَاءَنِي حِينَ غَرَبَتِ الشَّمْسُ فَصَلَّى بِي الْمَغْرِبَ، وَكَذَلِكَ فِي الْيَوْمِ الثَّانِي وَقْتًا وَاحِدًا" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات بیان کی ہے: ”جبرائیل علیہ السلام نے مجھے مکہ میں دو مرتبہ نماز پڑھائی۔“ پہلی مرتبہ وہ میرے پاس آئے پھر انہوں نے نماز کے اوقات کا ذکر کیا (اس کے بعد روایت میں یہ الفاظ ہیں): نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”وہ میرے پاس اس وقت آئے جب سورج غروب ہو چکا تھا انہوں نے مجھے مغرب کی نماز پڑھائی اس طرح دوسرے دن بھی اسی وقت میں پڑھائی جو ایک ہی وقت تھا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1017]
ترقیم العلمیہ: 1004
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 167، 168، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 325، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 698، 704، 705، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 393، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 149، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1732، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1014، 1015، 1016، 1017، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 3140»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں