🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. بَابُ الْحَثِّ لِجَارِ الْمَسْجِدِ عَلَى الصَّلَاةِ فِيهِ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ
باب: مسجد کے پڑوس میں (یعنی قریب) رہنے والے شخص کو اس بات کی ترغیب دینا کہ وہ مسجد میں نماز ادا کرے، البتہ اگر کوئی عذر ہو تو (حکم مختلف ہے)۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1538 ترقیم الرسالہ : -- 1555
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، ثنا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يُجِبْهُ فَلا صَلاةَ لَهُ إِلا مِنْ عُذْرٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص اذان سن کر اس کا جواب نہ دے (یعنی باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں نہ آئے)، اس کی نماز نہیں ہوتی، البتہ اگر کوئی عذر ہو، تو (حکم مختلف ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1555]
ترقیم العلمیہ: 1538
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2064، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 900، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 551، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 793، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5018، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1555، 1556، 1557، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1914»
«قال ابن حجر: إسناده صحيح، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 187)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1539 ترقیم الرسالہ : -- 1556
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، وَآخَرُونَ، قَالُوا: نا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، ثنا قُرَادٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ. قَالَ الشَّيْخُ: رَفَعَهُ هُشَيْمٌ، وَقُرَادٌ شَيْخٌ مِنَ الْبَصْرِيِّينَ مَجْهُولٌ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔ شیخ (امام دارقطنی) فرماتے ہیں: ہشیم نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے، اور قراد بصرہ سے تعلق رکھنے والا ایک مجہول شیخ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1556]
ترقیم العلمیہ: 1539
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2064، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 900، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 551، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 793، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5018، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1555، 1556، 1557، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1914»
«قال الدارقطني: رفعه هشيم وقراد شيخ للبصريين مجهول»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں