🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. مَا يُقْرَأُ فِي رَكَعَاتِ الْوِتْرِ وَالْقُنُوتِ فِيهِ
باب وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1634 ترقیم الرسالہ : -- 1652
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا عَبْدَانُ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعْدًا صَلَّى بَعْدَ الْعِشَاءِ رَكْعَةً، فَقُلْتُ: مَا هَذِهِ؟ قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ" .
قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو دیکھا، انہوں نے عشاء کے بعد ایک رکعت ادا کی، تو میں نے دریافت کیا: ”یہ کون سی نماز ہے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک رکعت وتر ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1652]
ترقیم العلمیہ: 1634
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1652، 1669، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 1220، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 2038»
«قال الهيثمي: فيه جابر الجعفي وثقه الثوري وغيره وضعفه الأئمة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 242)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1651 ترقیم الرسالہ : -- 1669
ثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يَحْيَى بْنِ صَاعِدٍ إِمْلاءً، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ سَعْدًا صَلَّى بَعْدَ الْعِشَاءِ رَكْعَةً، فَقُلْتُ: مَا هَذِهِ؟ فَقَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ" .
قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو عشاء کی نماز کے بعد ایک رکعت ادا کرتے ہوئے دیکھا، تو دریافت کیا: ”یہ کون سی نماز ہے؟“ تو انہوں نے بتایا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک رکعت وتر ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1669]
ترقیم العلمیہ: 1651
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1652، 1669، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 1220، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 2038»
«قال الهيثمي: فيه جابر الجعفي وثقه الثوري وغيره وضعفه الأئمة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 242)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں