الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. مَا يُقْرَأُ فِي رَكَعَاتِ الْوِتْرِ وَالْقُنُوتِ فِيهِ
باب وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 1659 ترقیم الرسالہ : -- 1677
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ خَرَّزَاذَ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَجُلا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوِتْرِ، فَقَالَ:" افْصِلْ بَيْنَ الْوَاحِدَةِ مِنَ الثِّنْتَيْنِ بِالسَّلامِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: کسی شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وتر کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”دو رکعت اور ایک رکعت کے درمیان سلام کے ذریعے فاصلہ کر دیا کرو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1677]
ترقیم العلمیہ: 1659
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1677، 1678»
ترقیم العلمیہ : 1660 ترقیم الرسالہ : -- 1678
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِلْيَاسَ بْنِ صَدَقَةَ ، ثنا أَبُو الأَسْوَدِ ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ بُكَيْرٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ، وَقَالَ فِيهِ:" الْوِتْرُ وَاحِدَةٌ افْصِلْ بَيْنَ الثِّنْتَيْنِ وَالْوَاحِدَةِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”وتر ایک رکعت ہے، تم دو اور ایک کے درمیان فصل پیدا کرو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1678]
ترقیم العلمیہ: 1660
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1677، 1678»