الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. بَابُ زَكَاةِ الْحُلِيِّ
زیورات کی زکوۃ کا بیان
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 1929 ترقیم الرسالہ : -- 1952
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا نَصْرُ بْنُ مُزَاحِمٍ ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ مَسْعَدَةَ الْفَزَارِيُّ ، ثنا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، ثنا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلامِ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ الْحَبْحَابِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ ، تَقُولُ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِطَوْقٍ فِيهِ سَبْعُونَ مِثْقَالا مِنْ ذَهَبٍ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، خُذْ مِنْهُ الْفَرِيضَةَ" فَأَخَذَ مِنْهُ مِثْقَالا وَثَلاثَةَ أَرْبَاعِ مِثْقَالٍ" . أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ مَتْرُوكٌ، وَلَمْ يَأْتِ بِهِ غَيْرُهُ.
امام شعبی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک زنجیر لے کر آئی، جس میں ستر مثقال سونا تھا، میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! آپ اس میں سے زکوٰۃ وصول کر لیں۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے ایک مثقال اور تین چوتھائی مثقال وصول کر لیا۔ اس روایت کا ایک راوی ابوبکر ہذلی متروک ہے اور اس روایت کو اس کے علاوہ اور کسی نے نقل نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1952]
ترقیم العلمیہ: 1929
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 659، 660، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1677، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1789، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7342، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1952، 1953، 2016، 2017، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 3043، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 979، 980»
«قال الدارقطني: أبو بكر الهذلي متروك لم يأت به غيره، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (9 / 31)»
«قال الدارقطني: أبو بكر الهذلي متروك لم يأت به غيره، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (9 / 31)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 1930 ترقیم الرسالہ : -- 1953
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا نَصْرُ بْنُ مُزَاحِمٍ ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ بِهَذَا مِثْلَهُ، وَزَادَ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" فِي الْمَالِ حَقٌّ سِوَى الزَّكَاةِ، قَالَ: نَعَمْ"، ثُمَّ قَرَأَ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ.
یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا مال میں زکوٰۃ کے علاوہ بھی کوئی حق ہوتا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں!“ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت کی: ”اور وہ اپنی ہی پسند کے ساتھ اپنا مال دیتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1953]
ترقیم العلمیہ: 1930