🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِ
باب: فطرے کا بیان
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2004 ترقیم الرسالہ : -- 2028
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ النَّقَّاشُ الْمُقْرِئُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ ، ثنا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" جَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَدَاقِ النِّسَاءِ اثْنَا عَشَرَ أُوقِيَّةً، الأُوقِيَّةُ أَرْبَعُونَ دِرْهَمًا فَذَلِكَ ثَمَانُونَ وَأَرْبَعُمِائَةِ دِرْهَمٍ، وَجَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ صَاعٌ، وَالْوُضُوءُ رَطْلَيْنِ، وَالصَّاعُ ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ، وَجَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا أَخْرَجَتِ الأَرْضُ: الْحِنْطَةَ وَالشَّعِيرَ، وَالزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ، إِذَا بَلَغَ خَمْسَةَ أَوْسُقٍ، الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا، فَذَلِكَ ثَلاثُمِائَةِ صَاعٍ بِهَذَا الصَّاعِ الَّذِي جَرَتْ بِهِ السُّنَّةُ" . لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَنْصُورِ بِهَذَا الإِسْنَادِ، غَيْرُ صَالِحِ بْنِ مُوسَى وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کے مہر کے بارے میں یہ سنت مقرر کی تھی کہ وہ بارہ اوقیہ ہونا چاہیے اور ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے، تو یہ کل چار سو اسی درہم ہو جائیں گے اور اللہ کے نبی نے یہ حد بھی مقرر کی ہے، غسل جنابت ایک صاع پانی کے ذریعے ہو گا اور وضو دو رطل پانی کے ذریعے ہو گا، ایک صاع میں آٹھ رطل آتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنت بھی قائم کی ہے: زمین سے جو پیداوار ہوتی ہے یعنی گندم، جو، کشمش، کھجور جب یہ پانچ وسق ہو جائیں، ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے، تو یہ کل تین سو صاع ہوں گے جو اس صاع کے حساب سے ہوں گے جو سنت سے متعلق ہیں۔ اس روایت کو منصور کے حوالے سے صرف صالح بن موسیٰ نے نقل کیا ہے اور یہ شخص ضعیف الحدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة الفطر/حدیث: 2028]
ترقیم العلمیہ: 2004
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2028، 2029، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 339، 5123»
«قال الدارقطني: لم يروه عن منصور بهذا الإسناد غير صالح بن موسى الطلحي وهو ضعيف الحديث، سنن الدارقطني: (3 / 40) برقم: (2028)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2005 ترقیم الرسالہ : -- 2029
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ وَهْبٍ الْبُنْدَارُ ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الأَنْصَارِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" جَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ زَكَاةٌ، وَالْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا، فَذَلِكَ ثَلاثُمِائَةِ صَاعٍ مِنَ الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ، وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ، وَلَيْسَ فِيمَا أَنْبَتَتِ الأَرْضُ مِنَ الْخَضِرِ زَكَاةٌ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنت مقرر کی ہے: ”پانچ وسق سے کم اناج پر زکوٰۃ لازم نہیں ہو گی، ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے، تو یہ کل تین سو صاع ہو جائیں گے، جو گندم، جو، کھجور، انگور کے ہوں گے، زمین سے جو سبزیاں پیدا ہوتی ہیں، ان میں زکوٰۃ کی ادائیگی لازم نہیں ہوتی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة الفطر/حدیث: 2029]
ترقیم العلمیہ: 2005
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2028، 2029، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 339، 5123»
«قال الدارقطني: لم يروه عن منصور بهذا الإسناد غير صالح بن موسى الطلحي وهو ضعيف الحديث، سنن الدارقطني: (3 / 40) برقم: (2028)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2112 ترقیم الرسالہ : -- 2137
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّقَّاشُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ ، ثنا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" جَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ صَاعٌ، وَالْوُضُوءُ رَطْلَيْنِ، وَالصَّاعُ ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ" . لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَالِحِ، غَيْرُ مَنْصُورٍ وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے یہ سنت جاری ہوئی ہے، غسل جنابت ایک صاع پانی کے ذریعے کیا جائے، وضو دو رطل پانی کے ذریعے کیا جائے، ایک صاع آٹھ رطل کا ہوتا ہے۔ منصور نامی راوی کے حوالے سے اس روایت کو صرف صالح نامی راوی نے نقل کیا ہے اور یہ شخص ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة الفطر/حدیث: 2137]
ترقیم العلمیہ: 2112
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 347، 348، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 92، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 268، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 951، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 313، 2137، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 25536»
«قال الدارقطني: لم يروه عن منصور غير صالح الطلحي وهو ضعيف الحديث، سنن الدارقطني: (3 / 90) برقم: (2137)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں