🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا
باب: جو بھول کر کھا یا پی لے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2221 ترقیم الرسالہ : -- 2252
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، قَالا: نا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَلا يُفْطِرْ، فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَهُ اللَّهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص بھول کر کچھ کھا لے یا پی لے، تو وہ روزہ ختم نہ کرے، کیونکہ یہ وہ رزق ہے، جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا کیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2252]
ترقیم العلمیہ: 2221
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3519، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2398، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 721، 722، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1767، 1768، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1673، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2242، 2243، 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2250، 2251، 2252، 2253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9259»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2222 ترقیم الرسالہ : -- 2253
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، وَخِلاسٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ أَوْ نَحْوَهُ. هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، وَالَّذِي قَبْلَهُ عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ قَتَادَةَ فَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے، اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے۔ اس کی سند صحیح ہے، اس سے پہلے جو روایت حجاج کے حوالے سے قتادہ سے منقول ہے، وہ ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2253]
ترقیم العلمیہ: 2222
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3519، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2398، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 721، 722، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1767، 1768، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1673، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2242، 2243، 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2250، 2251، 2252، 2253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9259»
«قال الدارقطني: هذا إسناد صحيح، سنن الدارقطني: (3 / 145) برقم: (2253)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں