🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ
باب: جس نے رمضان کے کسی دن روزہ افطار کیا۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2274 ترقیم الرسالہ : -- 2306
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ مِنْ أَصْلِهِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْحِمَّانِيِّ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَمَرَ الَّذِي أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ بِكَفَّارَةِ الظِّهَارِ" .
مجاہد نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کو، جس نے رمضان کے مہینے میں دن کے وقت روزہ توڑ لیا تھا، اسے ظہار کا کفارہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2306]
ترقیم العلمیہ: 2274
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8165، 8166، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2306، 2307»
«قال الدارقطني: المحفوظ عن هشيم عن إسماعيل عن مجاهد عن النبي مرسلا، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 449)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2274M ترقیم الرسالہ : -- 2307
قَالَ: وَثنا هُشَيْمٌ ، ثنا لَيْثٌ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ، كَذَا فِي أَصْلِ أَبِي سَهْلٍ. وَالْمَحْفُوظُ عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، مُرْسَلا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَعَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، مِثْلَهُ، وَلَيْثٌ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ لیث کے حوالے سے مجاہد سے، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے، ابوسہل کے اصل نسخے میں اسی طرح ہے۔ ہشیم سے محفوظ روایت یہ ہے کہ وہ اسماعیل بن سالم کے حوالے سے مجاہد سے مرسل روایت کے طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے اور لیث کے حوالے سے مجاہد سے، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی کی مانند منقول ہے۔ لیث نامی راوی مستند نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2307]
ترقیم العلمیہ: 2274M
تخریج الحدیث: «ضعیف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8165، 8166، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2306، 2307»
«قال الدارقطني: وَلَيْثٌ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ»

الحكم على الحديث:
ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں