🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. بَابُ الِاعْتِكَافِ
باب اعتکاف کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2324 ترقیم الرسالہ : -- 2358
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" الْمُعْتَكِفُ يَشْهَدُ الْجُمُعَةَ، وَيَتْبَعُ الْجِنَازَةَ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اعتکاف کرنے والا شخص جمعے کی نماز میں شریک ہو سکتا ہے، جنازے میں شریک ہو سکتا ہے اور بیمار کی عیادت کر سکتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2358]
ترقیم العلمیہ: 2324
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2358، 2359، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 8049، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9724»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2325 ترقیم الرسالہ : -- 2359
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، أَوْ عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" الْمُعْتَكِفُ يَعُودُ الْمَرِيضَ، وَيَشْهَدُ الْجِنَازَةَ، وَيَأْتِي الْجُمُعَةَ وَيَأْتِي أَهْلَهُ، وَلا يُجَالِسُهُمْ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”اعتکاف کرنے والا شخص بیمار کی عیادت کر سکتا ہے، جنازے میں شریک ہو سکتا ہے، جمعے کے لیے جا سکتا ہے، اپنے گھر جا سکتا ہے (لیکن ان کے ساتھ زیادہ دیر رہ نہیں سکتا)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2359]
ترقیم العلمیہ: 2325
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2358، 2359، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 8049، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9724»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں