🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ
باب: حج سے متعلقہ احکام
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2384 ترقیم الرسالہ : -- 2418
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2418]
ترقیم العلمیہ: 2384
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1619، 1620، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2418، 2419»
«قال البيهقي: الصواب عن قتادة عن الحسن مرسلا وسنده صحيح إلى الحسن ولا أرى الموصول إلا وهما، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 422)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2385 ترقیم الرسالہ : -- 2419
نا محَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الصَّوَّافِ ، نا محَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، نا أبُو أُمَيَّةَ عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ ، نا أبُو قَتَادَةَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ. قَالَ الشَّيْخُ: وَرَوَاهُ عَتَّابُ بْنُ أَعْيَنَ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند منقول ہے۔ شیخ (امام دارقطنی) فرماتے ہیں: یہ روایت عتاب بن اعین نے ثوری کے حوالے سے، یونس بن عبید کے حوالے سے، حسن بصری کے حوالے سے، ان کی والدہ کے حوالے سے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2419]
ترقیم العلمیہ: 2385
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1619، 1620، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2418، 2419»
«قال البيهقي: الصواب عن قتادة عن الحسن مرسلا وسنده صحيح إلى الحسن ولا أرى الموصول إلا وهما، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 422)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں