🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. مَا جَاءَ فِي الْإِحْرَامِ
باب: حالت احرام کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2424 ترقیم الرسالہ : -- 2456
ثنا ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا عُثْمَانُ ، نا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، عَنْ وَرْقَاءَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ، قَالَ:" شَوَّالٌ، وَذُو الْقَعْدَةِ، وَعَشْرٌ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے) ”حج کے مہینے طے شدہ ہیں۔“ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: یہ شوال، ذی القعدہ اور ذوالحجہ کے دس دن ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2456]
ترقیم العلمیہ: 2424
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 3110، 3112، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 329، 331، 344، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8802، 9261، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2455، 2456، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13404، 13804، 13805، 13815، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 7060»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2425 ترقیم الرسالہ : -- 2457
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2457]
ترقیم العلمیہ: 2425
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1572، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8804، 8978، 8979، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2453، 2457، 2458، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 3461، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13807، 13814، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5043»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں