🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. مَا جَاءَ فِي الْإِحْرَامِ
باب: حالت احرام کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2435 ترقیم الرسالہ : -- 2467
نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا ابْنُ هَانِئٍ ، نا أَبُو غَسَّانَ ، نا زُهَيْرٌ ، نا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ . ح وَثنا أَبُو بَكْرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ، وَمَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جس شخص کے پاس جوتے نہ ہوں، وہ موزے پہن لے اور اگر اس کو تہبند نہ ملے، تو وہ شلوار پہن لے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2467]
ترقیم العلمیہ: 2435
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1179، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9159، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2467، 2468، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14689»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2436 ترقیم الرسالہ : -- 2468
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جس شخص کو جوتے نہ ملیں، وہ موزے پہن لے اور جس شخص کو تہبند نہ ملے، وہ شلوار پہن لے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2468]
ترقیم العلمیہ: 2436
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1179، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9159، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2467، 2468، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14689»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں