🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. مَا جَاءَ فِي الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَالسَّعْيِ بَيْنَهُمَا
باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2555 ترقیم الرسالہ : -- 2589
نا نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ، نا أَبُو أُمَيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ رَوْحٍ ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ سَعِيدٍ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ فِي الأَصْلَعِ:" يَمُرُّ الْمُوسَى عَلَى رَأْسِهِ" . قَالَ عَبْدُ الْكَرِيمِ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِي رَفَعَهُ مَرَّةً إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَرَّةً لَمْ يَرْفَعْهُ.
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے گنجے شخص کے بارے میں یہ بات فرمائی ہے: اس کے سر پر استرا پھیرا جائے گا۔ عبدالکریم نامی راوی نے یہ بات نقل کی ہے، میری تحریر میں یہ بات موجود ہے، ایک مرتبہ راوی نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے اور ایک مرتبہ مرفوع حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2589]
ترقیم العلمیہ: 2555
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9497، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2588، 2589، 2590، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13803»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2556 ترقیم الرسالہ : -- 2590
نا ابْنُ مَخْلَدٍ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا قرَادٌ، وَثنا الصَّغَانِيُّ، وَنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ الْحَفَرِيُّ، وَابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالُوا: نا عبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، مِثْلَهُ مَوْقُوفًا.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے موقوف روایت کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2590]
ترقیم العلمیہ: 2556
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9497، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2588، 2589، 2590، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13803»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں