🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ الْحَجِّ عَنِ الْغَيْرِ
باب: دوسروں کی طرف سے حج کرنے کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2623 ترقیم الرسالہ : -- 2660
نا علِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ ، نا ابْنُ أَبِي خَيْثَمَةَ ، نا ابْنُ نُمَيْرٍ ، وَيُوسُفُ بْنُ بُهْلُولٍ ، قَالا: نا عبْدَةُ ، بِهَذَا، وَقَالَ لِي يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ: سَمِعْتُهُ مِنْ عَبْدَةَ مَرْفُوعًا.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔ ابن ابوخیثمہ بیان کرتے ہیں: یحییٰ بن معین نے مجھ سے کہا: میں نے یہ روایت عبدہ سے مرفوع حدیث کے طور پر سنی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2660]
ترقیم العلمیہ: 2623
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 548، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3039، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3988،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1811، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2903، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2642، 2643، 2644، 2645، 2646، 2647، 2648، 2649، 2650، 2651، 2652، 2653، 2654، 2657، 2658، 2659، 2660، 2661، 2662، 2663، 2664، 2665»
«قال ابن ملقن: إسناده صحيح على شرط مسلم، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 45)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2624 ترقیم الرسالہ : -- 2661
ثنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا إبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَتِيقُ ، نا الأَنْصَارِيُّ ، نا سعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا، يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، نَحْوَهُ.
ایک اور سند کے ہمراہ یہ بات منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں۔“ (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2661]
ترقیم العلمیہ: 2624
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 548، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3039، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3988،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1811، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2903، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2642، 2643، 2644، 2645، 2646، 2647، 2648، 2649، 2650، 2651، 2652، 2653، 2654، 2657، 2658، 2659، 2660، 2661، 2662، 2663، 2664، 2665»
«‏‏‏‏وله شواهد من حديث جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري، فأما حديث جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري، أخرجه الطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6130، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2655»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں