الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
16. بَابُ الْحَجِّ عَنِ الْغَيْرِ
باب: دوسروں کی طرف سے حج کرنے کا بیان
کل مکررات: 3
ترقیم العلمیہ : 2613 ترقیم الرسالہ : -- 2649
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَبُو عَوَانَةَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ نَافِعٍ الْبَاهِلِيُّ ، نا أَبُو بَكْرٍ الْكُلَيْبِيُّ ، نا الْحُسَيْنُ بْنُ ذَكْوَانَ ، نا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَمِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَلْ حَجَجْتَ قَطُّ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" هَذِهِ عَنْكَ، وَحُجَّ عَنْ شُبْرُمَةَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا تم نے پہلے حج کیا ہے؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر یہ تمہاری طرف سے ہو گا، تم بعد میں شبرمہ کی طرف سے حج کر لینا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2649]
ترقیم العلمیہ: 2613
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 548، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3039، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3988،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1811، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2903، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2642، 2643، 2644، 2645، 2646، 2647، 2648، 2649، 2650، 2651، 2652، 2653، 2654، 2657، 2658، 2659، 2660، 2661، 2662، 2663، 2664، 2665»
«قال الدارقطني: إنه أصح، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 426)»
«قال الدارقطني: إنه أصح، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 426)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم العلمیہ : 2621 ترقیم الرسالہ : -- 2658
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، نا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلا يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، قَالَ:" مَنْ شُبْرُمَةَ؟"، قَالَ: أَخٌ لِي أَوْ قَرَابَةٌ لِي، قَالَ:" هَلْ حَجَجْتَ قَطُّ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" فَاجْعَلْ هَذِهِ عَنْكَ، ثُمَّ لَبِّ عَنْ شُبْرُمَةَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”شبرمہ کون ہے؟“ اس نے جواب دیا: ”میرا بھائی ہے۔“ (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں) اس نے اپنی رشتہ داری کا ذکر کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم حج کر چکے ہو؟“ تو اس نے عرض کی: ”نہیں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر اسے اپنی طرف سے کرو اور بعد میں شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھنا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2658]
ترقیم العلمیہ: 2621
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 548، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3039، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3988،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1811، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2903، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2642، 2643، 2644، 2645، 2646، 2647، 2648، 2649، 2650، 2651، 2652، 2653، 2654، 2657، 2658، 2659، 2660، 2661، 2662، 2663، 2664، 2665»
«قال ابن ملقن: إسناده صحيح على شرط مسلم، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 45)»
«قال ابن ملقن: إسناده صحيح على شرط مسلم، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 45)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم العلمیہ : 2625 ترقیم الرسالہ : -- 2662
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، أنا أَبُو يُوسُفَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلا يُلَبِّي عَنْ شُبْرُمَةَ، فَقَالَ:" مَنْ شُبْرُمَةَ؟"، فَقَالَ: أَخِي أَوْ ذُو قَرَابَةٍ لِي، قَالَ:" حَجَجْتَ؟"، فَقَالَ: قَالَ: لا، قَالَ:" فَاجْعَلْ هَذِهِ عَنْكَ ثُمَّ حُجَّ عَنْهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھتے ہوئے سنا، تو دریافت کیا: ”شبرمہ کون ہے؟“ اس نے جواب دیا: ”میرا بھائی ہے، یا میری اس کے ساتھ رشتہ داری ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم حج کر چکے ہو؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے تم اپنی طرف سے کرو، پھر اس کی طرف سے حج کرنا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2662]
ترقیم العلمیہ: 2625
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 548، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3039، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3988،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1811، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2903، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2642، 2643، 2644، 2645، 2646، 2647، 2648، 2649، 2650، 2651، 2652، 2653، 2654، 2657، 2658، 2659، 2660، 2661، 2662، 2663، 2664، 2665»
«وله شواهد من حديث جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري، فأما حديث جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري، أخرجه الطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6130، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2655»
«وله شواهد من حديث جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري، فأما حديث جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري، أخرجه الطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6130، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2655»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح