الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. بَابُ الصُّلْحِ
باب: صلح کا بیان
کل مکررات: 3
ترقیم العلمیہ : 2872 ترقیم الرسالہ : -- 2908
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نَا مُوهَبُ بْنُ يَزِيدَ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ الْمَكِّيَّ ، حَدَّثَهُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنْ بِعْتَ مِنْ أَخِيكَ ثَمَرًا فَأَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ، فَلا يَحِلُّ لَكَ أَنْ تَأْخُذَ مَالَ أَخِيكَ بِغَيْرِ حَقٍّ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب تم اپنے بھائی کو کوئی پھل فروخت کرتے ہو اور اس پھل کو کوئی آفت لاحق ہو جاتی ہے، تو اب تمہارے لیے یہ بات جائز نہیں ہے کہ تم کسی حق کے بغیر اپنے بھائی کے مال کو حاصل کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2908]
ترقیم العلمیہ: 2872
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1554، وابن الجارود فى "المنتقى"، 696، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5034، 5035، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2269، 2270، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4531، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3470، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2598، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2219، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2908، 2909، 2910، 2911، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 5623، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6768»
ترقیم العلمیہ : 2873 ترقیم الرسالہ : -- 2909
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، نَا حَجَّاجٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ بِعْتَ مِنْ أَخِيكَ ثَمَرًا فَأَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ، فَلا يَحِلُّ لَكَ أَنْ تَأْخُذَ مِنْهُ شَيْئًا، لِمَ تَأْخُذُ مَالَ أَخِيكَ بِغَيْرِ حَقٍّ؟" ، قُلْتُ لأَبِي الزُّبَيْرِ: هَلْ سَمَّى لَكَ الْجَوَائِحَ؟، قَالَ: لا،.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اگر تم اپنے بھائی کو کچھ پھل فروخت کرتے ہو اور اس کو کوئی آفت لاحق ہوتی ہے، تو اب تمہارے لیے یہ بات جائز نہیں کہ تم اس کا کوئی معاوضہ وصول کرو، تم کسی حق کے بغیر کسی بنیاد پر اپنے بھائی کا مال حاصل کرو گے۔“ راوی بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے استاد ابوزبیر سے دریافت کیا: کیا انہوں نے آپ کے سامنے آفات (جوائح) کی تفصیل بیان کی تھی؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”نہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2909]
ترقیم العلمیہ: 2873
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1554، وابن الجارود فى "المنتقى"، 696، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5034، 5035، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2269، 2270، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4531، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3470، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2598، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2219، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2908، 2909، 2910، 2911، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 5623، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6768»
ترقیم العلمیہ : 2875 ترقیم الرسالہ : -- 2911
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَالْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، وَغَيْرُهُمَا ، قَالُوا: نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنِ ابْتَاعَ ثَمَرًا فَأَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ فَلا تَأْخُذَنَّ مِنْهُ شَيْئًا، بِمَ تَأْخُذُ مَالَ أَخِيكَ بِغَيْرِ حَقٍّ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص پھل خریدتا ہے (یا فروخت کرتا ہے) اور اسے کوئی آسمانی آفت لاحق ہو جاتی ہے، تو وہ اس میں سے کچھ بھی نہ لے، تم کسی حق کے بغیر کس بنیاد پر اپنے بھائی کا مال وصول کرو گے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2911]
ترقیم العلمیہ: 2875