🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابُ مَا رُوِيَ مِنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ»
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 332 ترقیم الرسالہ : -- 337
نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ الْوَاسِطِيُّ ، نا صِلَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" .
سلیمان بن موسیٰ کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 337]
ترقیم العلمیہ: 332
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 240، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 277، 278، 279، 280، 335، 336، 337، 338، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 23، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 156»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 333 ترقیم الرسالہ : -- 338
نا ثَمَانُ بْنُ أَحْمَدَ، نا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، نا عبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سلیمان بن موسیٰ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 338]
ترقیم العلمیہ: 333
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 240، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 277، 278، 279، 280، 335، 336، 337، 338، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 23، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 156»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں