🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ
باب
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3634 ترقیم الرسالہ : -- 3690
نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ بَحْرِ النَّيْرُوزِيُّ ، نَا حُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ . ح وَنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: وَأَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، كِلاهُمَا عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ ، وَفِي حَدِيثِ هُشَيْمٍ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ أَنَّهُ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: جب انہوں نے اسلام قبول کیا، تو ان کی آٹھ بیویاں تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم ان میں سے چار کو اختیار کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3690]
ترقیم العلمیہ: 3634
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 2241، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1952، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1863، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13958، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3690، 3691، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 6872، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 12624، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17469»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3636 ترقیم الرسالہ : -- 3692
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِيُّ ، نَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، أنا هُشَيْمٌ ، أنا مُغِيرَةُ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ وَلَدِ الْحَارِثِ، أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ قَيْسٍ الأَسَدِيَّ" أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
مغیرہ نامی راوی، سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ کی اولاد سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: جب سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا، اس وقت ان کی آٹھ بیویاں تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی: ”وہ ان میں سے چار کا اختیار کریں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3692]
ترقیم العلمیہ: 3636
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1864، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14164، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3692»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3637 ترقیم الرسالہ : -- 3693
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الصَّاغَانِيُّ ، نَا مُعَلَّى ، نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ قَيْسٍ ، أَنَّ جَدَّهُ الْحَارِثَ بْنَ قَيْسٍ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
مغیرہ نامی راوی، ربیع بن قیس کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ان کے جد اعلیٰ سیدنا حارث بن قیس اسدی رضی اللہ عنہ نے جب اسلام قبول کیا، اس وقت ان کی آٹھ بیویاں تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی کہ ”وہ ان میں سے چار کو اختیار کر لیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3693]
ترقیم العلمیہ: 3637
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14165، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3693»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں