الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. بَابُ
باب
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 3658 ترقیم الرسالہ : -- 3714
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ ، وَأَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ ،" تَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنْ بَنِي نَصْرٍ فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا بِالصَّدَاقِ كَامِلا، فَقَالَ:" أَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ مِنْهَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: إِلا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237، وَأَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ مِنْهَا" ،.
یحییٰ بن عبدالرحمن اور ابوسلمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے بنو نصر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ساتھ شادی کر لی، اور پھر رخصتی سے پہلے اسے طلاق دے دی۔ سیدنا جبیر نے اس عورت کو پورا مہر بھیجوا دیا، اور فرمایا: معاف کرنے کا اس عورت سے زیادہ حق رکھتا ہوں (کیونکہ اللہ کا ارشاد ہے): ”ماسوائے اس صورت کہ وہ عورتیں معاف کر دیں یا وہ شخص معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے۔“ (سیدنا جبیر بن مطعم نے فرمایا) میں معاف کرنے کا اس عورت سے زیادہ حق رکھتا ہوں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3714]
ترقیم العلمیہ: 3658
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14560، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3714، 3715، 3716، 3722»
ترقیم العلمیہ : 3659 ترقیم الرسالہ : -- 3715
نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نَا مُعَلَّى، نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، بِهَذَا نَحْوَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3715]
ترقیم العلمیہ: 3659
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14560، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3714، 3715، 3716، 3722»