الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. بَابُ
باب
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 3697 ترقیم الرسالہ : -- 3753
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، قَالا: أنا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِبَرِيرَةَ:" إِنْ شِئْتِ أَنْ تَستَقَرِّي تَحْتَ هَذَا الْعَبْدِ، وَإِنْ شِئْتِ فَارِقْتِيهِ فَفَارَقَتْهُ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بریرہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”اگر تم اس غلام کی بیوی رہنا چاہتی ہو، تو ٹھیک ہے، اور اگر تم اس سے علیحدگی اختیار کرنا چاہتی ہو، تو (تو بھی تمہاری مرضی ہے)۔“ بریرہ رضی اللہ عنہا نے اس سے علیحدگی اختیار کر لی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3753]
ترقیم العلمیہ: 3697
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 456، 1493، 2155، 2168، 2536، 2561، 2563، 2564، 2565، 2578، 2717، 2726، 2729، 2735، 5097، 5279، 5284، 6717، 6751، 6754، 6758، 6760، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1075، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2449، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4269، 4271،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2233، 2234، 2235، 2236، 2916، 3929، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2074، 2076، 2077، 2521، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2871، 2872، 3753، 3754، 3755، 3756، 3757، 3758، 3759، 3760، 3761، 3762، 3763، 3764، 3765، 3766، 3775، 3776، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24687،والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 243،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16791، 17871، 17873، 17879، 17880، 23056، 37440، 37442»
«قال محمد بن عبدال
«قال محمد بن عبدال
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 3698 ترقیم الرسالہ : -- 3754
نَا نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا أَبُو مُوسَى ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، بِإِسْنَادِهِ، قَالَتْ: وَكَانَتْ تَحْتَ عَبْدٍ فَلَمَّا أَعْتَقْتُهَا، قَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ شِئْتِ أَنْ تَمْكُثِي تَحْتَ هَذَا الْعَبْدِ، وَإِنْ شِئْتِ أَنْ تُفَارِقِيهِ فَارَقْتِهِ" .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: وہ (بریرہ رضی اللہ عنہا) ایک غلام کی بیوی تھی، جب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے آزاد کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”اگر تم چاہو، اس غلام کی بیوی رہو، اور اگر چاہو، تو اس سے علیحدگی اختیار کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3754]
ترقیم العلمیہ: 3698