🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْعِنِّينَ
باب: عنین کے احکام کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3760 ترقیم الرسالہ : -- 3816
نَا نَا أَبُو طَلْحَةَ، نَا بُنْدَارٌ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، نَا شُعْبَةُ ، عَنِ الرُّكَيْنِ ، عَنْ أَبِي طَلْقٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ:" الْعِنِّينُ يُؤَجَّلُ سَنَةً" .
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”عنین شخص کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3816]
ترقیم العلمیہ: 3760
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14405، 14406، 14407، 14408، 14410، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3815، 3816، 3817، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10724، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16751»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3761 ترقیم الرسالہ : -- 3817
نَا نَا أَبُو طَلْحَةَ، نَا بُنْدَارٌ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ نُعَيْمٍ ، أَنَّ الْمُغِيرَةِ بْنَ شُعْبَةَ " أَجَّلَهُ سَنَةً مِنْ يَوْمِ رَافَعَتْهُ" ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: وَكَذَلِكَ قَالَ سُفْيَانُ، وَمَالِكٌ:" مِنْ يَوْمِ تُرَافِعُهُ".
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”عنین شخص کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی اور یہ اس دن کے حساب سے ہو گی، جب عورت نے مقدمہ دائر کیا تھا۔“ عبدالرحمن فرماتے ہیں: سفیان ثوری اور امام مالک نے یہی فتویٰ دیا ہے: (اس مہلت کا حساب اس دن سے شروع ہو گا، جس دن) عورت نے مقدمہ دائر کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3817]
ترقیم العلمیہ: 3761
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14405، 14406، 14407، 14408، 14410، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3815، 3816، 3817، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10724، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16751»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں