🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. بَابُ مَا رُوِيَ فِي الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ فِي غُسْلِ الْجَنَابَةِ
باب: غسل جنابت میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 400 ترقیم الرسالہ : -- 407
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ:" سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الاسْتِنْشَاقَ فِي الْجَنَابَةِ ثَلاثًا" .
محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل جنابت میں ناک میں تین مرتبہ پانی ڈالنے کو سنت قرار دیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 407]
ترقیم العلمیہ: 400
تخریج الحدیث: «إسناده مرسل، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 407، 408، 409، 410، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 741»

الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 401 ترقیم الرسالہ : -- 408
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 408]
ترقیم العلمیہ: 401
تخریج الحدیث: «إسناده مرسل، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 407، 408، 409، 410، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 741»

الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں