🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. أَحْكَامِ الْوَصَايَا
وصیت کے احکام
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4222 ترقیم الرسالہ : -- 4299
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، أنا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ ، قَالَ:" خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى، فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ قَسَمَ لِكُلِّ إِنْسَانٍ نَصِيبَهُ مِنَ الْمِيرَاثِ، فَلا تَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ إِلا مِنَ الثُّلُثِ" ،.
سیدنا عمرو بن خارجہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں ہمیں خطبہ دیتے ہوئے یہ بات ارشاد فرمائی: ”اللہ تعالیٰ نے تم میں سے ہر ایک شخص کا وراثت میں حصہ مقرر کر دیا ہے، اس لیے وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ہے، البتہ ایک تہائی مال میں (وصیت کی جا سکتی ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوصايا/حدیث: 4299]
ترقیم العلمیہ: 4222
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3645، برقم: 3646، برقم: 3647، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 6435، 6436، 6437، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2121، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2571، 3303، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2712، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4296، 4299، 4300، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17938،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5909، 17987»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4222/1 ترقیم الرسالہ : -- 4300
قَالَ: وَنا سَعِيدُ بْنُ مَطَرٍ، عَنْ شَهْرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
اختلاف سند کے ساتھ اسی (گزشتہ) حدیث کے ہی مثل ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الوصايا/حدیث: 4300]
ترقیم العلمیہ: 4222/1
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3645، برقم: 3646، برقم: 3647، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 6435، 6436، 6437، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2121، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2571، 3303، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2712، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4296، 4299، 4300، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17938،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5909، 17987»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں