🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب النُّذُورُ
باب: نذر کے مسائل
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4256 ترقیم الرسالہ : -- 4335
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، نَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" لِكُلِّ مِسْكِينٍ مُدٌّ مِنْ حِنْطَةٍ رَيْعُهُ إِدَامُهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ہر مسکین کو گندم کا ایک مد دیا جائے گا، جس کے ساتھ سالن بھی ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ النذور/حدیث: 4335]
ترقیم العلمیہ: 4256
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 790، 791، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 20031، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4335، 4338، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 16071، 16072، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 12334»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4259 ترقیم الرسالہ : -- 4338
نَا نَا أَبُو شَيْبَةَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ اللُّؤْلُئِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" لِكُلِّ مِسْكِينٍ مُدٌّ مِنْ حِنْطَةٍ فِيهِ إِدَامُهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ہر ایک مسکین کو گندم کا ایک ’مد‘ دیا جائے گا، جس کے ساتھ سالن بھی ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ النذور/حدیث: 4338]
ترقیم العلمیہ: 4259
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 790، 791، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 20031، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4335، 4338، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 16071، 16072، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 12334»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں