🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابٌ مِنَ الشَّهَادَاتِ
باب: گواہی کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4522 ترقیم الرسالہ : -- 4603
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ خَلَفٍ الدِّمَشْقِيُّ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، نَا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ، فَقَالَ:" أَلا لا تَجُوزُ شَهَادَةُ الْخَائِنِ وَلا الْخَائِنَةِ، وَلا ذِي غِمْرٍ عَلَى أَخِيهِ، وَلا الْمَوْقُوفِ عَلَى حَدٍّ" ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ مَتْرُوكٌ، وَعَبْدُ الأَعْلَى، ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: ”یاد رکھنا کہ خیانت کرنے والے مرد، خیانت کرنے والی عورت، اپنے بھائی کے خلاف کینہ رکھنے والے شخص اور جس شخص پر حد جاری ہوئی ہو، ان کی گواہی درست نہیں ہے۔“ امام دارقطنی کہتے ہیں: یحییٰ بن سعید نامی راوی متروک ہے اور عبدالاعلیٰ نامی راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4603]
ترقیم العلمیہ: 4522
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 20637، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4603»
«قال ابن حجر: فيه عبد الأعلى وهو ضعيف وشيخه يحيى بن سعيد الفارسي ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 364)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4523 ترقیم الرسالہ : -- 4604
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا يَحْيَى بْنُ الضُّرَيْسِ ، أَخْبَرَنِي الْمُثَنَّى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا تَجُوزُ شَهَادَةُ خَائِنٍ، وَلا خَائِنَةٍ، وَلا مَوْقُوفٍ عَلَى حَدٍّ، وَلا ذِي غِمْرٍ عَلَى أَخِيهِ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خیانت کرنے والے مرد، خیانت کرنے والی عورت، جس شخص پر حد جاری ہوئی ہو اور جو شخص اپنے بھائی کے خلاف کینہ رکھتے ہوئے اس کے خلاف گواہی دے، ان کی گواہی درست نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4604]
ترقیم العلمیہ: 4523
تخریج الحدیث: «ضعيف، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 3600، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2366، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4600، 4601، 4604، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6813»
«قال البيهقي: لا يصح من هذا شيء عن النبي صلى الله عليه وسلم، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 364)»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں