🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. بَابُ الْحُكْمِ فِي بَوْلِ الصَّبِيِّ وَالصَّبِيَّةِ مَا لَمْ يَأْكُلَا الطَّعَامَ
باب: جو بچہ یا بچی کھانا نہیں کھاتے ہوں، ان کے پیشاب کا حکم
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 461 ترقیم الرسالہ : -- 468
نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ أَبُو بَكْرٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ الْعَبْدِيُّ ، نا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا أبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي بَوْلِ الرَّضِيعِ:" يُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلامِ، وَيُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ" . قَالَ قَتَادَةُ: وَهَذَا مَا لَمْ يَطْعَمَا فَإِذَا طَعِمَا الطَّعَامَ غُسِلا جَمِيعًا.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پینے والے بچے کے پیشاب کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی: ”بچے کے پیشاب پر پانی بہا دیا جائے، اور بچی کے پیشاب کو دھو لیا جائے۔“ قتادہ نامی راوی نے یہ بات واضح کی ہے: ”یہ اس وقت تک ہے جب وہ دونوں کچھ کھاتے نہ ہوں، اگر وہ کھانا شروع کر دیں تو ان دونوں کے (پیشاب لگے ہوئے کپڑے کو) دھویا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 468]
ترقیم العلمیہ: 461
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 284، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1375، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 591، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 377، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 610، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 525، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4224،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 468، 469، 470، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 573»
«قال ابن حجر: إسناده صحيح، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 60)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 462 ترقیم الرسالہ : -- 469
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْمَحَامِلِيُّ ، نا عَفَّانُ ، نا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ. تَابَعَهُ عَبْدُ الصَّمَدِ، عَنْ هِشَامٍ. وَوَقَفَهُ ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑک دیا جائے گا اور لڑکی کے پیشاب کو دھویا جائے گا۔“ عبدالصمد نے ہشام کے حوالے سے اس کی متابعت کی ہے، جبکہ ابن ابی عروبہ نے قتادہ کے حوالے سے اسے ”موقوف“ روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 469]
ترقیم العلمیہ: 462
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 284، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1375، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 591، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 377، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 610، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 525، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4224،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 468، 469، 470، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 573»
«قال ابن حجر: إسناده صحيح، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 60)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں