🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. بَابُ مَا رُوِيَ فِي لَمْسِ الْقُبُلِ وَالدُّبُرِ وَالذَّكَرِ وَالْحُكْمِ فِي ذَلِكَ
باب: (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 528 ترقیم الرسالہ : -- 536
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْوَكِيلُ ، نا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، نا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ أَوْ أُنْثَيَيْهِ أَوْ رُفْغَيْهِ فَلْيَتَوَضَّأْ" . كَذَا رَوَاهُ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ هِشَامٍ، وَوَهِمَ فِي ذِكْرِ الأُنْثَيَيْنِ وَالرَّفْغِ وَإِدْرَاجِهِ ذَلِكَ فِي حَدِيثِ بُسْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَالْمَحْفُوظُ أَنَّ ذَلِكَ مِنْ قَوْلِ عُرْوَةَ، غَيْرِ مَرْفُوعٍ، كَذَلِكَ رَوَاهُ الثِّقَاتُ عَنْ هِشَامٍ، مِنْهُمْ أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ، وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، وَغَيْرُهُمَا.
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے یا اپنے خصیے کو چھو لے یا اپنی بودار جگہ کو چھو لے، تو وہ وضو کرے۔“ عبدالحمید بن جعفر نے ہشام سے اسی طرح روایت کیا ہے، تاہم خصیے اور بودار جگہ کا ذکر کرنے میں انہیں وہم ہوا ہے اور انہوں نے اسے سیدہ بسرہ رضی اللہ عنہا کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول روایت میں شامل کر دیا ہے۔ زیادہ محفوظ یہ ہے: یہ عروہ کا قول ہے اور مرفوع حدیث کے طور پر منقول نہیں ہے، ثقہ راویوں نے اسے ہشام سے اسی طرح نقل کیا ہے، جن میں ایوب سختیانی اور حماد بن زید وغیرہ شامل ہیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 536]
ترقیم العلمیہ: 528
تخریج الحدیث: «صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 127، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 33، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1112، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 163، 446، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 181، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 82، 83، 84، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 751، 752، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 479، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 527، 528، 529، 530، 533، 536، 537، 539،وأخرجه الطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1113، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 355، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22100»
«قال البخاري: أحاديث الوضوء من مس الفرج أصحها حديث بسرة، شرح الزرقاني على الموطأ: (1 / 188) _x000D_»

الحكم على الحديث:
صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 529 ترقیم الرسالہ : -- 537
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودٍ السَّرَّاجُ ، قَالُوا: نا أَبُو الأَشْعَثِ ، قَالا: نا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، نا أَيُّوبُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ" . قَالَ: وَكَانَ عُرْوَةُ يَقُولُ: إِذَا مَسَّ رُفْغَيْهِ أَوْ أُنْثَيَيْهِ أَوْ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَاللَّفْظُ لأَبِي الأَشْعَثِ صَحِيحٌ.
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے، وہ وضو کرے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: عروہ یہ بیان کرتے ہیں: ”جو شخص اپنی بودار جگہ یا اپنے خصیے کو چھو لے یا اپنی شرمگاہ کو چھو لے، تو اسے وضو کرنا چاہیے۔“ یہ الفاظ ابواشعث کے نقل کردہ ہیں، اور یہ روایت مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 537]
ترقیم العلمیہ: 529
تخریج الحدیث: «صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 127، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 33، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1112، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 163، 446، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 181، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 82، 83، 84، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 751، 752، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 479، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 527، 528، 529، 530، 533، 536، 537، 539،وأخرجه الطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1113، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 355، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22100»
«قال البخاري: أحاديث الوضوء من مس الفرج أصحها حديث بسرة، شرح الزرقاني على الموطأ: (1 / 188) _x000D_»

الحكم على الحديث:
صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں