الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
57. بَابُ مَا رُوِيَ فِي لَمْسِ الْقُبُلِ وَالدُّبُرِ وَالذَّكَرِ وَالْحُكْمِ فِي ذَلِكَ
باب: (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 538 ترقیم الرسالہ : -- 546
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا أَبُو الرَّبِيعِ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، نا حُصَيْنٌ ، عَنْ شَقِيقٍ ، قَالَ: قَالَ حُذَيْفَةُ : " مَا أُبَالِي مَسِسْتُ ذَكَرِي أَوْ مَسِسْتُ أَنْفِي أَوْ أُذُنِي وَأَنَا فِي الصَّلاةِ" .
شقیق بیان کرتے ہیں: سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے: ”میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا، میں نے اپنی شرمگاہ کو چھو لیا ہے یا اپنی ناک یا اپنے کان کو چھو لیا ہے، جبکہ میں نماز کی حالت میں ہوں۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 546]
ترقیم العلمیہ: 538
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 546، 547، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 429، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1751، 1760، وأخرجه الطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 482، 485، 487، وأخرجه الطبراني فى((الكبير)) برقم: 9218»
ترقیم العلمیہ : 539 ترقیم الرسالہ : -- 547
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَبُو حُصَيْنٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ ، نا عَبْثَرٌ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: قَالَ حُذَيْفَةُ :" مَا أُبَالِي مَسِسْتُ ذَكَرِي فِي الصَّلاةِ أَوْ مَسِسْتُ أُذُنِي" .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا، نماز کے دوران میں اپنی شرمگاہ کو چھو لیا ہے یا اپنے کان کو چھو لیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 547]
ترقیم العلمیہ: 539
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 546، 547، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 429، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1751، 1760، وأخرجه الطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 482، 485، 487، وأخرجه الطبراني فى((الكبير)) برقم: 9218»