🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. باب: ما جاء في القيء أو التجشؤ الحامض في الصلاة
باب: نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 571 ترقیم الرسالہ : -- 582
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الأَحْمَسِيُّ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّزَّازُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَيْسَ فِي الْقَطْرَةِ وَالْقَطْرَتَيْنِ مِنَ الدَّمِ وُضُوءٌ إِلا أَنْ يَكُونَ دَمًا سَائِلا" . خَالَفَهُ حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایک یا دو قطرے خون ظاہر ہونے سے وضو کرنا لازم نہیں ہوتا، ہر اس وقت لازم ہوتا ہے، جب خون نکل کر بہہ پڑے۔“ حجاج بن نصیر نامی راوی نے (اس کی سند میں) اس راوی سے مختلف روایت نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 582]
ترقیم العلمیہ: 571
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 582، 583، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1475»
«قال ابن حجر: فإسناده ضعيف جدا، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 202)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 572 ترقیم الرسالہ : -- 583
نا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْخَوَّاصُ ، نا سُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ أَبُو سَهْلٍ ، نا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَيْسَ فِي الْقَطْرَةِ وَالْقَطْرَتَيْنِ مِنَ الدَّمِ وُضُوءٌ حَتَّى يَكُونَ دَمًا سَائِلا" . مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ ضَعِيفٌ، وَسُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ، وَحَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ ضَعِيفَانِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایک قطرہ یا دو قطرے خون ظاہر ہونے سے وضو لازم نہیں ہوتا، جب تک وہ خون بہنے نہ لگ پڑے (اس وقت تک لازم نہیں ہوتا)۔“ اس روایت کے راوی محمد بن فضل بن عطیہ ضعیف ہیں اور سفیان بن زیاد اور حجاج بن نصیر بھی ضعیف ہیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 583]
ترقیم العلمیہ: 572
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 582، 583، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1475»
«قال ابن حجر: فإسناده ضعيف جدا، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 202)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں