🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. باب: كيفية من أحدث في الصلاة
باب: جس شخص کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے، اس کا طریقہ
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 580 ترقیم الرسالہ : -- 591
معدان نے بیان کیا: سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے انہیں یہ حدیث سنائی تھی، پھر انہوں نے سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اور سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند روایت نقل کی تھی۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 591]
ترقیم العلمیہ: 580
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 8، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1956، 1958، 1959، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1097، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1558، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2381، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 87، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1769، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 681، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 590، 591، 592، 593، 595، 2258، 2272، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22114»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 582 ترقیم الرسالہ : -- 593
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جُنَادٍ ، نا أَبُو مَعْمَرٍ ، نا عَبْدُ الْوَارِثِ ، نا حُسَيْنٌ ، عَنْ يَحْيَى ، بِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ. قَالَ ثَوْبَانُ : صَدَقَ وَأَنَا صَبَبْتُ عَلَيْهِ وُضُوءَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”انہوں نے سچ فرمایا، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کروایا تھا۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 593]
ترقیم العلمیہ: 582