🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. بَابُ التَّيَمُّمِ
باب۔ تیمم کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 663 ترقیم الرسالہ : -- 674
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَةَ، نا أَبُو حَاتِمٍ أَحْمَدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ بْنِ جَمِيلِ بْنِ مِهْرَانَ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا أَبُو مُعَاذٍ ، نا أَبُو عِصْمَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي جُهَيْمٍ ، قَالَ:" أَقْبَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بِئْرِ جَمَلٍ، إِمَّا مِنْ غَائِطٍ أَوْ مِنْ بَوْلٍ، فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيَّ السَّلامَ، فَضَرَبَ الْحَائِطَ بِيَدِهِ ضَرْبَةً فَمَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ، ثُمَّ ضَرَبَ أُخْرَى فَمَسَحَ بِهَا ذِرَاعَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ، ثُمَّ رَدَّ عَلَيَّ السَّلامَ" .
سیدنا ابوجہیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمل کے کنویں کی طرف سے تشریف لا رہے تھے، شاید پاخانہ کر کے یا پیشاب کر کے آ رہے تھے۔ میں نے آپ کو سلام کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سلام کا جواب نہ دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک ایک مرتبہ دیوار پر مارا اور اس کے ذریعے اپنے چہرہ مبارک کا مسح کیا، پھر دوسری مرتبہ مارا اور اس کے ذریعے اپنے دونوں بازوؤں کا کہنیوں تک مسح کیا (یعنی تیمم کیا) پھر آپ نے مجھے سلام کا جواب دیا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 674]
ترقیم العلمیہ: 663
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 337، وابن الجارود فى "المنتقى"، 143، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 274، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 805، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 310، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 303، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 329، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1007، 1008، 1009، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 671، 672، 673، 674، 675، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17813»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 663M ترقیم الرسالہ : -- 675
قَالَ أَبُو مُعَاذٍ : وَحَدَّثَنِي خَارِجَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي جُهَيْمٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابوجہیم رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 675]
ترقیم العلمیہ: 663M
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 337، وابن الجارود فى "المنتقى"، 143، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 274، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 805، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 310، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 303، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 329، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1007، 1008، 1009، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 671، 672، 673، 674، 675، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17813»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں